Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کاکارکنان سے اظہار تعزیت ایم کیو ایم شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج و اراکین نے رضوانہ واجد کی رہائشگاہ جاکر تعزیت کی


ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کاکارکنان سے اظہار تعزیت ایم کیو ایم شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج و اراکین نے رضوانہ واجد کی رہائشگاہ جاکر تعزیت کی
 Posted on: 1/28/2014
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کاکارکنان سے اظہار تعزیت ایم کیو ایم شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج و اراکین نے رضوانہ واجد کی رہائشگاہ جاکر تعزیت کی 
کراچی ۔۔۔۔28جنوری 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی کمیٹی کی رکن رضوانہ واجد کی بڑی بہن ،ایم کیو ایم سکھر زونل کمیٹی کے رکن محمد فرید کے بھتیجے محمد خلیل صدیقی اور ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن خورشید انور ایڈوکیٹ کی والدہ محترمہ شاہ ناز خانم کے انتقال پرتعزیت کا اظہار کیا ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔( آمین)دریں اثناء متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج سلمیٰ آصف نے مرکزی کمیٹی کی ارکان شاہ جہاں ، نور جہاں ، فرحت جہاں اور شمیم رحیم کے ہمراہ مرحومہ کی رہائشگاہ جاکر سوگواران سے ملاقات کی قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے تعزیت کی اور مرحومہ کی مغفرت اور سوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔(آمین)۔ 

9/28/2024 2:27:56 PM