Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کرا چی اورحیدرآبادمیں ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ہفتہ 15جولائی کولندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا

کرا چی اورحیدرآبادمیں ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ہفتہ 15جولائی کولندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
 Posted on: 7/13/2023

کرا چی اورحیدرآبادمیں ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ہفتہ 15جولائی کولندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
ایم کیوایم برطانیہ کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرے کی تیاریاں شروع کردی 
 بے گناہ گرفتار کئے گئے کارکنوں اورانکے اہل خانہ سے اظہاریکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرے میں بھرپورتعداد میں شرکت کریں۔ سہیل خانزادہ ،آرگنائزرایم کیوایم یوکے

لندن …13 جولائی 2023ئ
کرا چی اورحیدرآبادمیں ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں،چھاپوں اور جبری گمشدگیوںکے خلاف ایم کیوایم برطانیہ کے زیراہتمام ہفتہ 15جولائی کولندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔ مظاہرہ سینٹرل لندن میں پاکستان ہائی کمیشن واقع 34-36 ، Lowndes Square, SW1X  9JN  پر دوپہر2بجے کیا جائے گا۔مظاہرے کے سلسلے میں ایم کیوایم برطانیہ کے کارکنوں نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ دریںاثناء ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائزر سہیل خانزادہ نے تمام کارکنوں اور ہمدردوںسے اپیل کی ہے کہ وہ کراچی اور حیدرآبادمیں بے گناہ گرفتار کئے گئے کارکنوں اورانکے اہل خانہ سے اظہاریکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرے میں بھرپورتعداد میں شرکت کریں۔   
 
12/22/2024 5:36:38 AM