Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

وزیراعظم نوازشریف نےمذاکرات کیلئےجواعلان کیاہےاس کیلئےدعاگوہیں۔متحدہ قومی موومنٹ


وزیراعظم نوازشریف نےمذاکرات کیلئےجواعلان کیاہےاس کیلئےدعاگوہیں۔متحدہ قومی موومنٹ
 Posted on: 1/29/2014
وزیراعظم نوازشریف نےمذاکرات کیلئےجواعلان کیاہےاس کیلئےدعاگوہیں۔متحدہ قومی موومنٹ
آل پارٹیزکانفرنس میں جب تمام سیاسی جماعتوں نے مذاکرات کامشورہ دیاتھا ،ایم کیوایم نےاس وقت بھی کہاتھاکہ امن کی خاطرہم بھی اس کےحق میں ووٹ دیتے ہیں
وزیراعظم نوازشریف کی پارلیمنٹ میں کی جانےوالی تقریرمیں شدت پسندوں سےمذاکرات کیلئےچاررکنی کمیٹی کےقیام پررابطہ کمیٹی کاتبصرہ

کراچی ۔۔۔۔29 جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم نوازشریف کی پارلیمنٹ میں کی جانے والی تقریر میں شدت پسندوں سے مذاکرات کے لئے چار رکنی کمیٹی کے قیام پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اس سلسلے میں ہونے والی آل پارٹیزکانفرنس میں جب تمام سیاسی جماعتوں نے مذاکرات کامشورہ دیاتھا ،ایم کیوایم نے اس وقت بھی کہاتھاکہ اگر تمام سیاسی جماعتوں کی یہی رائے ہے تو امن کی خاطر ہم بھی اس کے حق میں ووٹ دیتے ہیں ۔آج وزیراعظم نوازشریف نے مذاکرات کیلئے جواعلان کیاہے ہم اس کے لئے دعاگوہیں۔

9/28/2024 2:29:08 PM