Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن کے الیکشن میں نومنتخب صدر عاصم نصیر ، نائب صدر حشام یوسف ، جنرل سیکریٹری ندیم چوہدری اور دیگر نومنتخب عہدیداران کو ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی مبارکباد


الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن کے الیکشن میں نومنتخب صدر عاصم نصیر ، نائب صدر حشام یوسف ، جنرل سیکریٹری ندیم چوہدری اور دیگر نومنتخب عہدیداران کو ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی مبارکباد
 Posted on: 3/6/2014 1
الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن کے الیکشن میں نومنتخب صدر عاصم نصیر ، نائب صدر حشام یوسف ، جنرل سیکریٹری ندیم چوہدری اور دیگر نومنتخب عہدیداران کو ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی مبارکباد 
نومنتخب عہدیداران صحافی برادری کیلئے اپنی مخلصانہ و ہمدردانہ کوششیں جاری رکھیں ، الطاف حسین 
لندن۔۔۔6، مارچ2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہور میں الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایمراء )کے الیکشن میں نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک تہنیتی بیان میں انہوں ’’ایمراء ‘‘کے نومنتخب صدر عاصم نصیر ، نائب صدر حشام یوسف ، جنرل سیکریٹری ندیم چوہدری ، فنانس سیکریٹری شکیل شہزاد ملک اور دیگر نومنتخب عہدیداران سے امید ظاہر کی کہ وہ صحافیوں کے مسائل اور مشکلات کے حل کیلئے نہ صرف اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے بلکہ صحافی برادری کیلئے اپنی مخلصانہ اور ہمدردانہ کوششیں جاری رکھیں گے ۔

9/28/2024 8:22:14 PM