Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام شمعیں روشن
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام تمام چیپٹیرز بشمول ٹورانٹو، کیلگری، مونٹریال ، ایڈمنٹن، ونڈسر میں آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے فاتحہ خوانی اور شمعیں روشن کرنے کی تقاریب منعقد کی گئیں۔ ان تقاریب میں ایم کیو ایم کینیڈا کی سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی ، تمام شعبہ جات کے ذمہ داران، چیپٹرز انچارجز، کارکنان اور پاکستانی ڈائیس پورا کی بڑی تعداد کے علاوہ کینیڈا کی مختلف سیاسی پارٹیوں کے نمایندوں ، میئرز اور کمیونٹی کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2014
شہرکےمختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران رینجرز،پولیس او رسی آئی ڈی کے ہاتھوں متعدد کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے شہر کے مختلف علاقوں سے چھاپہ مار کاررائیوں کے دوران رینجرز اور پولیس کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے گرفتاریوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2014
ایم کیوایم دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے فوجی عدالتوں کے قیام کی کسی بھی قیمت پر حمایت نہیں کرے گی۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن اوراسلام آبادمیں موجودایم کیوایم کے سینیٹرزاور ارکان قومی اسمبلی کاایک مشترکہ ہنگامی اجلاس منگل کی شب ہوا ۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2014
جناب الطاف حسین کی کوئٹہ کے پرنس روڈ پر دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطااف حسین نے کوئٹہ کے پرنس روڈ پر دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اوردھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
24 Dec 2014
حق پرست سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے لال قلعہ گراؤنڈ میں دہشتگردی کے خلاف اہم قرارداد پیش کی، اعلامیہ ایم کیوایم
لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی انتہائی اہم پریس کانفرنس کے اختتام پر حق پرست سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے اہم دہشتگردی کے خلاف اہم قرارداد پیش کی، قرارداد میں کہا گیا تھا کہ ’’آج کا اجلاس جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام شامل ہیں ۔ چیف آ ف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جہاں آپ ضرب عضب کے ذریعے شمالی وزیر ستان سے دہشت گردوں کے مراکز کو ختم کرنے کی جد و جہد کر رہے ہیں وہیں آپ لال مسجد ( مسجد ضرار ) اور جیسی تمام مساجد جو کہ مسلمانوں کہ درمیان تفرقہ اور انتشار پیدا کر رہے ہیں
Read More
Posted on:
24 Dec 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل کو یاسین آباد قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن ، کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نائب صدر واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل کو یاسین آباد قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل علالت کے باعث انتقال کرگئے
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل علالت کے بعد آج انتقال کرگئے ۔ مرحوم کی عمر 40سال تھی اور وہ علالت کے باعث کراچی کے مقامی اسپتال میں کافی دنوں سے زیر علاج تھے تاہم آج ان کی طبیعت زیادہ بگڑ گئی اور وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2014
جناب الطاف حسین کی لندن سے براہِ راست کی ہونیوالی اہم پریس کانفرنس کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی لندن سے براہِ راست ہونے والی اہم پریس کانفرنس کیلئے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آبادمیں انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔پریس کانفرنس کے انتظامات کی نگرانی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کی ۔ ملک کی موجودہ نازک ترین صورتحال پر جناب الطاف حسین کی اہم پریس کانفرنس کو مختلف حلقوں میں اہمیت دی جارہی ہے ۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2014
ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین آج سہ پہر ساڑھے تین بجے لال قلعہ گراؤنڈعزیزآباد میں اہم اور ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین آج بروزبدھ سہ پہرساڑھے تین بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں ایک اہم اور ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔ شعبہ اطلاعات کے اعلامیہ کے مطابق قائد تحریک جناب الطاف حسین نے 19، دسمبر 2014ء کو سانحہ پشاورکے شہداء کے لواحقین سے اظہاریکجہتی کے لئے کراچی میں ایک بڑی قومی یکجہتی ریلی سے خطاب کیا تھا
Read More
Posted on:
24 Dec 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2014
...
691
692
693
694
695
696
697
698
699
700
701
702
703
704
705
...
News
6991
to
7000
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us