Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے زیراہتمام آج دنیاکی بدلتی ہوئی صورتحال اوراتفاق بین المذاہب کے عنوان سے مکالمہ منقعدکیاجائیگا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام آج مورخہ 17جنوری2015ء ،بروز ہفتہ ،دوپہر 2بجے،لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آبادمیں ’’دنیاکی بدلتی ہوئی صورتحال اور اتفاق بین المذاہب‘‘کے عنوان سے مکالمے کاانعقادکیاجارہاہے
Read More    Posted on: 17 Jan 2015
وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف فی الفورمیٹروون نیوزچینل کالائنس بحال کرائیں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے میٹروون نیوزچینل کالائنس معطل کرکے اس کی تمام نشریات پرپابندی عائدکرنے کے حکم پر اپنی شدیدتشویش کااظہارکرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف سے مطالبہ کیاہے کہ وہ فی الفورمیٹروون نیوزچینل کالائنس بحال کریں ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ میٹروون نیوزچینل سے دوہرامیعارہرگزاختیارنہ کیاجائے

Read More    Posted on: 17 Jan 2015
آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصوم شہیدوں کی پکار ..... سانحہ پشاورکے ایک ماہ ہونے پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی خصوصی نظم

جیو  اے آر وائی   سماء نیوز   ڈان
Read More    Posted on: 17 Jan 2015
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کاکراچی میں قائم فرانسیسی قونصل خانے کے باہر اسلامی جمعیت طلبہ کے تھنڈر اسکوڈ کی جانب سے پولیس و صحافیوں پر حملے کی مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں قائم فرانسیسی قونصل خانے کے باہر اسلامی جمعیت طلبہ کے غنڈہ عناصر کی جانب سے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں اور صحا فیوں پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو سندھ حکومت کی نااہلی قرار دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایک جانب تو جماعت اسلامی اوراسلامی جمعیت طلبہ کے غنڈہ عناصر صحافیوں پر براہ راست گولیاں بر سا رہے ہیں تو دوسری جانب سندھ حکومت نے ایسے عناصر کے خلاف کار روائی کرنے کے بجائے ان سے مذاکرات کر رہی ہے جس کے بعد وہ آزادانہ پریس کانفرنسز بھی کر رہے ہیں۔رابطہ کمیٹی نے ایک بیان میں کہا کہ نبی پاک ﷺ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت عمل ہے 
Read More    Posted on: 16 Jan 2015
عوام ایم کیو ایم کے نام پر کسی شخص کو کسی بھی قسم کے چندے یا امداد کی مد میں رقم فراہم نہ کریں، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ملک بھر میں بسنے والے حق پرست عوام بالخصوص کراچی کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے نام پر کسی شخص کو کسی بھی قسم کے چندے یا امداد کی مد میں رقم فراہم نہ کریں اور ایسے شخص کی فوری اطلاع ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کو رابطہ نمبروں  02136313690 اور02136329900 یا فیکس02136329955  کے ذریعے دیں یا[email protected]پرE-mailکردیں ۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ہمیں بعض اطلاعات ہیں کہ ملک بھر بالخصوص کراچی میں چند منظم گروہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین،حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر تنظیمی ذمہ داران کا نام 
وڈیو 
English

Read More    Posted on: 16 Jan 2015
ایم کیوا یم یونٹ 189ناظم آباد گلبہار کے شہید کارکنان عبد الرحمن اور محمد اشرف کی فاتحہ سوئم غوثیہ مسجد ناظم آباد میں ادا کی گئی
ایم کیوا یم یونٹ 189ناظم آباد گلبہار کے شہید کارکنان عبد الرحمن اور محمد اشرف کی فاتحہ سوئم جمعہ کے روز غوثیہ مسجد ناظم آباد میں ادا کردی گئی۔ فاتحہ سوئم کے اجتماع میں ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر نصرت شوکت ،حق پرست اراکین اسمبلی ، تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داران، مقامی سیکٹرز و یونٹس کے کارکنان، شہداء کے اہل خانہ اور اہل محلہ نے بڑی تعدا د میں شرکت کرکے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی 
Read More    Posted on: 16 Jan 2015
16 دسمبر2014ء کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مطالبہ کیاہے کہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصوم بچوں کے درندہ صفت سفاک قاتلوں کے سرپرستوں کو گرفتارکرکے عبرتناک سزا دی جائے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ 16، دسمبر2014ء کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ، اس دن درندہ صفت سفاک دہشت گردوں نے آرمی پبلک اسکول کے معصوم بچوں اور اساتذہ کو دہشت گردی کا دہشت گردی کا نشانہ بناکر 142 ماؤں کی گودیں اجاڑدی لیکن افسوس کہ ایک ماہ گزرجانے کے باوجود معصوم کلیوں اورپھولوں کو گولیوں کا نشانہ بنانے والے سفاک قاتلوں کے سرپرست آج بھی قانون کی گرفت سے آزاد ہیں۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ آرمی پبلک اسکول کے شہید طلبہ وطالبات کے والدین شدت غم سے نڈھال ہیں اور انصاف کی دہائیاں دے رہے ہیں ، حکمرانوں کا فرض ہے کہ شہداء کے والدین کے دکھوں کا مداوا کیاجائے اورانہیں انصاف فراہم کیاجائے۔
English
Read More    Posted on: 16 Jan 2015
کراچی اوراسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کے مصنوعی بحران پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارِتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کے مصنوعی بحران پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے اورمطالبہ کیاہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے مصنوعی بحران سے نمٹنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پراقدامات کیے جائیں۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی سمیت صوبہ پنجاب اور اسلام آباد کے بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں ہے لیکن وفاقی وصوبائی سطح پراس بحران سے نمٹنے کے لئے کسی بھی قسم کے کوئی عملی اقدامات نظرنہیںآرہے اگر اس بحران پر قابو نہ پایا گیا تواس کے باعث قومی خزانے میں70فیصدسے زائدریونیوجمع کروانے والاشہرجو کہ پاکستان کامعاشی حب بھی ہے نہ صرف مفلوج ہوکر رہ جائے گابلکہ اس وجہ سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے 
Read More    Posted on: 16 Jan 2015
اے ایف پی کے فوٹوگرافر آصف حسن اور کیپٹل ٹیلی وی کے کیمرہ مین عدیل کے زخمی ہونے پرالطاف حسین کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے فرانسیسی قونصلیٹ کے قریب شرپسند عناصر کی فائرنگ سے غیرملکی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے فوٹوگرافر آصف حسن اور کیپٹل ٹیلی وی کے کیمرہ مین عدیل کے زخمی ہونے پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد 
Read More    Posted on: 16 Jan 2015
تاج حیدر اپنی قائد محترمہ بینظیر بھٹو کے قاتلوں کو تلاش کرنے اور ان کو سزا دلانے کے لئے اپنی قیادت سے سوال کریں ، غازی صلاح الدین

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن غازی صلاح الدین نے پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری و سینیٹر تاج حیدر کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاج حیدر کا بیان \"کھسیانی بلی کھمبا نوچے \"کے مترادف ہے او ر وہ اس طرح کے بیانات دے کر سندھ حکومت کی ناکامی کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں
Read More    Posted on: 16 Jan 2015

Urdu News Archive