Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
دورانِ حراست بہیمانہ تشدد سے قتل کئے گئے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل اورٹارگٹ کلنگ کے خلاف ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
کراچی میں کھوکھراپار پولیس کے اہلکاروں کے ہاتھوں دورانِ حراست بہیمانہ تشدد سے ماورائے عدالت قتل کئے گئے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن سید فراز عالم شہید اور گرفتاری کے بعدلاپتہ کئے گئے ایم کیو ایم کے کارکنان وہمدروں محمد ریحان، سید نعیم جعفری شہید ، سید جعفر عباس شہید اور نشانہ وار قتل کئے جانے والے ایم کیو ایم کے کارکن عبدالرؤف شہید سمیت کراچی میں جاری نام نہاد اپریشن کی آڑ میں ایم کیو ایم کے کارکنان و ہمدردوں کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف ایم کیو ایم امریکہ کے مختلف چیپٹرز کے زیر اہتمام16سے زائدشہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
Read More    Posted on: 13 Jan 2015
ایم کیوایم کے ہمدردسیدجعفرعباس اورڈاکٹریاورحسین کافاتحہ سوئم رضویہ امام اورباب العلم امام بارگاہ میں منعقدہوئے
پولیس اہلکاروں کی جانب سے گرفتاری کے بعدشہیدکئے گئے ایم کیوایم ناظم آبادگلبہارسیکٹریونٹ185کے ہمدرد سیدجعفرعباس شہیداورڈاکٹریاورحسین شہیدکاسوئم منگل کے روزعلیحدہ علیحدہ منعقدہوئے ۔سیدجعفرعباس شہیدکاسوئم رضویہ امام بارگاہ رضویہ سوسائٹی ناظم آبامیں ہواجس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی ،حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ، ایم کیوایم ناظم آبادگلبہارسیکٹرکمیٹی کے ارکان،یونٹ کمیٹیوں کے عہدیداران،کارکنان اورشہیدکے عزیزواقارب نے شرکت کی
Read More    Posted on: 13 Jan 2015
جناب الطاف حسین کا ایم کیوا یم بلوچستان کمیٹی کے مرکزی جوائنٹ انچارج اشرف خان کے بہیمانہ قتل پر اظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اورنگی ٹاؤن میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوا یم بلوچستان کمیٹی کے مرکزی جوائنٹ انچارج اشرف خان کے بہیمانہ قتل پر افسوس کا اظہار کیاہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ اشرف خان کا قتل قابل مذمت ہے اور انکی شہادت سے ایم کیوایم ایک نڈر اور سینئر کارکن سے محروم ہوگئی ہے ۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیوایم کے کارکنان کو تواترکر شہید کیا جارہا ہے لیکن ارباب اختیار اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے کسی ذمہ دار کو ہماری آہیں اور سسکیاں سنائی نہیں دے رہیں ۔انہوں نے کہا کہ میں اپنے ساتھیوں کی شہادت پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیر اعلیٰ سندھ سمیت دیگر حکومتی عہدیداران اور کراچی میں قانون نافذ کرنیوالی ایجنسیوں اور اداروں کے ذمہ داران سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر رہا ہوں
English Viewers
Read More    Posted on: 13 Jan 2015
ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹرکے کارکن رئیس عالم کوآہوں اور سسکیوں ساتھ سپردخاک کردیا گیا
گزشتہ روز دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیو ایم قصبہ علیگڑھ سیکٹرکے کارکن رائیس عالم کوآہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کہف الوری،حق پرست اراکین اسمبلی مظاہر امیر،محمد سیف الدین خالد،محمد حسین سمیت سیکٹر زو یونٹ کے ذمہ داران و کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی ۔
Read More    Posted on: 13 Jan 2015
پشاورکےآرمی پبلک اسکول میں معصوم بچوں،بچیوں اوراساتذہ کرام کو شہید اور زندہ جلایا گیا لیکن قوم اس سانحہ کے خلاف متحد نہیں ہوئی، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں معصوم بچوں ، بچیوں ، کالج کی پرنسپل ، اساتذہ کرام اور عملے کے ارکان کو جس طرح گولیاں مارکر شہید کیا گیااور انہیں زندہ جلا کر راکھ کا ڈھیر بنایا گیا انتہائی افسوس کی بات ہے کہ قوم کو جس طرح اس سانحہ کے خلاف متحد ہونا چاہئے تھاوہ نہیں ہوئی ،امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے انڈیا کے دورے میں اربوں روپے کی امداد ،اربوں روپے کی لین دین کا معاملات طے کیے لیکن پاکستان کو صرف 25کروڑ ڈالر دئیے جو دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان کے نقصانات کے سامنے اونٹ کے منہ میں زیرہ دینے کے مترادف ہے
Read More    Posted on: 13 Jan 2015
ڪنڊيارو وٽ ٽريفڪ حادثي ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبر گلفراز خان خٽڪ جي ڪٽنب جي چئن ماڻهن جي هلاڪت تي جناب الطاف حسين جي طرفان افسوس جو اظهار.
 متحده قومي موومينٽ جي قائد جناب الطاف حسين ڪنڊيارو وٽ ٽريفڪ حادثي ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبر گلفراز خان خٽڪ جي ڪٽنب جي چئن ماڻهن جي هلاڪت ۽ ڪجھ جي زخمي ٿيڻ تي وڏي ڏک ۽ افسوس جو اظهار ڪيو آهي
Read More    Posted on: 12 Jan 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایم کیوایم یونٹ 131 کے کارکن رئیس عالم کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیو ایم یونٹ 131قصبہ علیگڑھ سیکٹر کے کارکن رئیس عالم ولد سعید عالم کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو سندھ حکومت اور قانون نافذکرنیوالے اداروں کی نا اہلی و مکمل ناکامی قرار دیاہے ۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More    Posted on: 12 Jan 2015
جناب الطاف حسین کا ایم کیوایم یونٹ 131 قصبہ علیگڑھ سیکٹر کے کارکن رئیس عالم کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم یونٹ131قصبہ علیگڑھ سیکٹر کے کارکن رئیس عالم ولد سعید عالم کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم کے کارکنان کو چن چن کر شہید کیا جارہا ہے لیکن حکومت سندھ کے کان پرجوں تک نہیں رینگ رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ شہر
Read More    Posted on: 12 Jan 2015
لورالائی میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ قابل مذمت ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے بلوچستان کے علاقے لورالائی میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدیدمذمت کی ہے اوردہشت گردی کے اس حملے میں ایف سی کے 8 اہلکاروں کی شہادت پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ انتہاپسند دہشت گردعناصرنے پاکستان کے خلاف ایک باقاعدہ جنگ چھیڑرکھی ہے اوروہ ملک بھرمیں سیکوریٹی فورسزاورعوام کومسلسل دہشت گردی کانشانہ بنارہے ہیں تاکہ پاکستان کوداخلی طورپرغیرمستحکم کیاجاسکے
English Viewers
ویڈیو
Read More    Posted on: 12 Jan 2015
شاہ فیصل کالونی کے علاقے گرین ٹاؤن میں آصف بوائزاسکول اوراختر گرلز سیکنڈری اسکول پر قبضہ مافیاکی جانب سے قبضہ کرنے اور اسے مسمار کرنے پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا شدیداظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے شاہ فیصل کالونی کے علاقے گرین ٹاؤن میں قائم آصف بوائزاسکول اوراختر گرلز سیکنڈری اسکول پر قبضہ مافیاکی جانب سے قبضہ کرنے اور اسے مسمارکرکے کھنڈرمیں تبدیل کرنے کی شدیدمذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مجھے ایک نجی ٹی وی پر یہ دیکھ کرانتہائی دلی صدمہ پہنچاکہ اسکولوں کی معصوم بچیاں کھنڈرپربیٹھ کرتعلیم حاصل کرنے پر مجبورہیں۔انہوں نے کہاکہ اسکولوں کومسمارکئے جانے پرمعصوم بچیوں کے بہتے ہوئے آنسوقہرخداوندی کودعوت دے رہے ہیں۔
English Viewers 
ویڈیو
Read More    Posted on: 12 Jan 2015

Urdu News Archive