Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

لندن میٹروپولیٹن پولیس نے قائدتحریک الطاف حسین کی ضمانت میں 5اکتوبر تک کی توسیع کردی ہے ۔ ترجمان ایم کیوایم


لندن میٹروپولیٹن پولیس نے قائدتحریک الطاف حسین کی ضمانت میں 5اکتوبر تک کی توسیع کردی ہے ۔ ترجمان ایم کیوایم
 Posted on: 7/8/2015 1
لندن میٹروپولیٹن پولیس نے قائدتحریک الطاف حسین کی ضمانت میں 5اکتوبر تک کی توسیع کردی ہے ۔ ترجمان ایم کیوایم
ایم کیوایم کے سینئرممبرسیدطارق میرکی ضمانت میں 6 اکتوبرجبکہ رابطہ کمیٹی کے رکن محمدانو رکی ضمانت میں 7 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے
لندن ۔۔۔ 8 جولائی 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہاہے کہ لندن میٹروپولیٹن پولیس نے قائدتحریک الطاف حسین کی پولیس ضمانت میں 5اکتوبر2015ء تک کی توسیع کردی ہے ۔ ترجمان نے مزیدکہاکہ ایم کیوایم کے سینئرممبرسیدطارق میرکی ضمانت میں 6 اکتوبرجبکہ رابطہ کمیٹی کے رکن محمدانو رکی ضمانت میں 7اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے ۔

10/1/2024 2:20:16 AM