Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
لاہور ہائیکورٹ نے ایم کیوا یم کے قائد الطاف حسین کے براہ راست خطابات پر کوئی پابندی عائد نہیں کی ، سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف
متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے ایم کیوا یم کے قائد الطاف حسین کے براہ راست خطابات پر کوئی پابندی عائد نہیں کی ۔ اس حوالے سے مختلف نیوز چینلوں پر چلنے والی خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ۔
وڈیو
Read More
Posted on:
31 Aug 2015
ایم کیوایم لیگل ایڈکمیٹی کے اراکین کاایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں کی بلاجوازغیرقانونی گرفتاریوں اورجھوٹے مقدمات پراظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ لیگل ایڈکمیٹی کے اراکین کاہنگامی اجلاس گزشتہ روزمنعقدہواجس میں قانون نافذکرنے والے ادارے کے اہلکاروں اورپولیس کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنان کی بلاجوازغیرقانونی گرفتاریوں اور گرفتارکارکنان پربے بنیادجھوٹے مقدمات بناکرانہیں بہیمانہ تشددکانشانہ بنانے کے واقعات پرگہری تشویش کااظہارکیا اورکہاہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایم کیوایم کے معصوم بے گناہ کارکنوں اورہمدردوں پرغیرانسانی بہیمانہ تشددکاسلسلہ مسلسل جاری ہے اوران کے ساتھ جنگی قیدیوں سے بھی بدترسلوک روارکھاجارہاہے۔
Read More
Posted on:
31 Aug 2015
احتجاجاً استعفے جمع کروانے والے حق پرست ارکانِ اسمبلی سے پولیس سیکیورٹی واپس لیئے جانے پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے احتجاجاًاستعفے جمع کروانے والے ارکانِ اسمبلی سے پولیس سیکیورٹی واپس لیئے جانے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور اس اقدام کو ایم کیو ایم کے ساتھ جاری ظلم اور امتیازی سلوک کا تسلسل قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
31 Aug 2015
نادرا کے تین سینٹرز بند کرنے کے احکامات کراچی دشمنی کی بدترین مثال ہے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے چیئرمین نادرا کی جانب سے کراچی میں نادرا کے تین سینٹرز بند کرنے کے احکامات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس عمل کو کراچی دشمنی کی بدترین مثال قرادیا ہے ۔
Read More
Posted on:
31 Aug 2015
ڈاکٹرعاصم حسین کی گرفتاری انتہائی قابل افسوس ہے ، ڈاکٹرسلیم دانش، محمد اشفاق
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رکن ڈاکٹرسلیم دانش اور ابتدائی دنوں کے سینئرترین کارکن ورہنما محمد اشفاق نے اپنے مشترکہ بیان میں سابق وفاقی وزیرڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈاکٹر عاصم پر لگائے گئے الزامات عدالت میں ثابت ہونے سے قبل ہی حراست کے دوران ان کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کرنا کھلا ظلم اور
Read More
Posted on:
30 Aug 2015
حالیہ کراچی آپریشن میں 128بیگناہ کارکنان و ہمدردوں کو جبری طور سے گمشدہ کیا جاچکا ہے، ایم کیوا یم لاپتہ افراد کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی لاپتہ افراد کمیٹی کے سربراہ بابر انیس نے کہا ہے کہ ہمارے آباء و اجداد نے ایک ایسی ریاست بنانے کیلئے لاکھوں جانوں اور عصمتوں کی قربانیاں دی تھیں جہاں بسنے والے تمام افراد کو یکساں حقوق اور زندگی کی سہولیات میسر ہوں لیکن قابل افسوس بات ہے کہ اسلام کے نام پر حاصل ہونیوالی ریاست میں اپنے ہی بیگناہ شہریوں کو جس طرح غیر قانونی طور سے گرفتار کرکے جبری گمشدہ کرکے ان کا ماورائے عدالت قتل کیا جارہاہے وہ نہ صرف اسلامی اقدار کے منافی ہے بلکہ اس عمل سے انسانیت بھی شرمسار ہوگئی ہے ۔
تصاویر
Read More
Posted on:
30 Aug 2015
ایم کیو ایم لاپتہ افراد کمیٹی کے زیر اہتمام ایم کیو ایم کے جبری گمشدہ کئے گئے کارکنان اورہمدردوں کے اہل خانہ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کی لاپتہ افراد کمیٹی کے زیر اہتمام ایم کیو ایم کے جبری گمشدہ کئے گئے کارکنان اورہمدردوں کے اہل خانہ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا ، مظاہرے میں مارچ 2013 سے اگست 2015تک گرفتار کرنے کے بعد لاپتہ کئے جانے والے ایم کیوایم کے کارکنان و ہمدردوں کے اہل خانہ نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی اور اس ظلم کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا،
Read More
Posted on:
30 Aug 2015
سید آفتاب احمدکے فاتحہ سوئم میں ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کی شرکت ، مرحوم کے درجات کی بلندی و مغفرت کیلئے دعا
متحدہ بزنس فور م کے رکن سید آفتاب احمد کے فاتحہ سوئم کے سلسلے میں ایصال ثواب کے لئے عسکری V" I " گلستان جوہر میں قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کااہتمام کیا گیا ، فاتحہ سوئم میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر عبد القادر خانزادہ اور اسلم خان آفریدی نے شرکت کی ۔ اس موقع پررابطہ کمیٹی ارکان نے مرحوم کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے جناب الطاف حسین کی جانب سے سید آفتاب احمد مرحوم کے اہل خانہ کو تعزیتی پیغام پہنچایا اور مرحوم کے درجات کی بلندی و مغفرت کیلئے دعا کی۔
Read More
Posted on:
30 Aug 2015
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے ایم کیوایم کے کارکنوں کی گمشدگی کا نوٹس لیکر حکومت پاکستان سے جواب طلب کرلیا
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے کراچی میں جاری آپریشن کے دوران ایم کیوایم کے گرفتارکارکنوں کی گمشدگی کا نوٹس لیتے ہوئے اس بارے میں حکومت پاکستان سے جواب طلب کرلیا ہے ۔
Read More
Posted on:
29 Aug 2015
متحدہ قومی موومنٹ مسنگ پرسن کمیٹی کے (لاپتہ کارکنان کے حوالے سے کام کرنے والی کمیٹی) اراکین مورخہ30؍اگست بروزاتوارشام4بجے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرینگے۔
متحدہ قومی موومنٹ مسنگ پرسن کمیٹی کے (لاپتہ کارکنان کے حوالے سے کام کرنے والی کمیٹی) اراکین مورخہ30؍اگست بروزاتوارشام4بجے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرینگے۔
Read More
Posted on:
29 Aug 2015
...
511
512
513
514
515
516
517
518
519
520
521
522
523
524
525
...
News
5191
to
5200
of
13193
Urdu News Archive
تمام اہل اسلام کورمضان المبارک کا مقدس مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔
...
01 Mar 2025
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب کے نام الطاف حسین کاکھلا خط
...
26 Feb 2025
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us