Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈاکٹرعاصم حسین کی گرفتاری انتہائی قابل افسوس ہے ، ڈاکٹرسلیم دانش، محمد اشفاق


ڈاکٹرعاصم حسین کی گرفتاری انتہائی قابل افسوس ہے ، ڈاکٹرسلیم دانش، محمد اشفاق
 Posted on: 8/30/2015
ڈاکٹرعاصم حسین کی گرفتاری انتہائی قابل افسوس ہے ، ڈاکٹرسلیم دانش، محمد اشفاق
ڈاکٹر عاصم پر لگائے گئے الزامات عدالت میں ثابت ہونے سے قبل ہی حراست کے دوران ان کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کرنا کھلا ظلم اور ناانصافی کا بدترین عمل ہے ، ڈاکٹر سلیم دانش، محمد اشفاق
ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری پر پوری پیپلزپارٹی کی جانب سے مجرمانہ خاموشی کے عمل سے ہرطبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے کارکنوں اور رہنماؤں میں شدید غم وغصہ پایاجاتا ہے، ڈاکٹر سلیم دانش، محمد اشفاق
پیپلزپارٹی کے وڈیرانہ اور جاگیردارانہ ذہنیت رکھنے والے کرپٹ رہنماؤں نے اپنی جانیں بچانے کیلئے ڈاکٹرعاصم کو قربانی کا بکرا بنادیا ہے، ڈاکٹر سلیم دانش، محمد اشفاق
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رکن ڈاکٹرسلیم دانش اور ابتدائی دنوں کے سینئرترین کارکن ورہنما محمد اشفاق نے اپنے مشترکہ بیان میں سابق وفاقی وزیرڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈاکٹر عاصم پر لگائے گئے الزامات عدالت میں ثابت ہونے سے قبل ہی حراست کے دوران ان کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کرنا کھلا ظلم اور ناانصافی کا بدترین عمل ہے ۔ دونوں رہنماؤں نے مزید کہاکہ ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری پر پوری پیپلزپارٹی کی جانب سے مجرمانہ خاموشی کے عمل سے ہرطبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے کارکنوں اور رہنماؤں میں شدید غم وغصہ پایاجاتا ہے ۔ ڈاکٹر سلیم دانش اور محمد اشفاق نے آخر میں کہاکہ پیپلزپارٹی کے جانثار جیالے کھلے عام یہ کہہ رہے ہیں کہ پیپلزپارٹی کے وڈیرانہ اور جاگیردارانہ ذہنیت رکھنے والے کرپٹ رہنماؤں نے اپنی جانیں بچانے کیلئے ڈاکٹرعاصم کو قربانی کا بکرا بنادیا ہے ۔

10/1/2024 8:28:51 AM