Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری کو ایم کیوایم سے جوڑناسراسرزیادتی ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سابق وفاقی وزیرڈاکٹرعاصم کی گرفتاری پرافسوس ہے لیکن پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری کوبھی ایم کیوایم سے جوڑناسراسرزیادتی ہے ۔ انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپررابطہ کمیٹی اورتنظیمی شعبہ جات کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
02 Sep 2015
سینئر قانون دان بیرسٹر عبد الحفیظ پیرزادہ کے انتقال پر ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
متحدہ قومی مو ومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے سینئر قانون دان وسابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر عبد الحفیظ پیرزادہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان
Read More
Posted on:
02 Sep 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس، سینٹرل ایگزیکٹو کونسل میں مزید 7 اراکین کو شامل کرلیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا ایک اجلاس آج ہوا جس میں ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل میں مزید 7اراکین کو شامل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں رابطہ کمیٹی نے جن اراکین کو ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل
Read More
Posted on:
02 Sep 2015
آج زیادتی کا رونا رونے والے کراچی میں ایم کیو ایم کے خلاف ہونے والی زیادتیوں اور ناانصافیوں پر قہقہے لگایا کرتے تھے، رؤف صدیقی
رؤف صدیقی نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ آج زیادتی کا رونا رونے والے اور کراچی آپریشن کو آج غیر جانبدارانہ قرار دینے والے کل تک ایم کیو ایم کے خلاف ہونے والی زیادتیوں پر خوشیاں مناتے اور قہقہے لگایا کرتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے اوپر ہونے والی زیادتیوں کے ازالے کی کوشش تو درکناران سے ہمدردی کے دو بول بھی نہ بولے گئے۔ رؤف صدیقی نے مزید کہا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کی ایسی گرفتاری کہ عدالت میں پیشی کے وقت نہ ہاتھوں میں ہتھکڑی، نہ منہ پر
Read More
Posted on:
02 Sep 2015
عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات سے عوام کو مکمل طور پر مستفید نہیں کیا گیا ہے، مستعفی اراکین صوبائی اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے مستعفی اراکین صوبائی اسمبلی نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات سے عوام کومکمل طور پرمستفید نہیں کیا گیا اور پٹرول کے مصنوعی بحران سے عوام کو فی الفور نجات دلائی جائے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جس تناسب سے کمی
Read More
Posted on:
02 Sep 2015
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں مزید تین اراکین کا اضافہ کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی میں مزید تین اراکین کا اضافہ کردیا گیا ہے ۔ اس بات کا فیصلہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا۔
Read More
Posted on:
01 Sep 2015
گزشتہ دو روز میں رینجرز ،پولیس او ردیگر سرکاری اہلکاروں نے ایم کیوایم کے کئی کارکنان کو ان کے گھر وں پر بلاجواز چھاپے ما رکر گرفتار کر لیا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پر بلاجواز اور غیر قانونی چھاپوں اور گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں میں مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں جاری آپر یشن ایم کیوایم کو مستقل نشانہ بنایا جارہا ہے ۔
Read More
Posted on:
01 Sep 2015
عوامی خدمت ہی ایم کیوایم کا سیاسی منشور اور مقصد ہے اور عوامی خدمت میں کوتاہی اور غفلت ایم کیوایم کسی صورت برداشت نہیں کرسکتی۔ عبد الحسیب رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
عوامی خدمت ہی ایم کیوایم کا سیاسی منشور اور مقصد ہے اور عوامی خدمت میں کوتاہی اور غفلت ایم کیوایم میں کسی صورت برداشت نہیں کی جاتی ۔ ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ کے رکن رابطہ کمیٹی عبد الحسیب نے ایم کیوایم حیدرآباد زونل آفس پر حیدرآباد کنٹو نمنٹ بورڈ کے نومنتخب حق پرست وائس چیرمین وکونسلرز کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے مزید کہاکہ سیاسی جماعتیں اقتدار کیلئے جدوجہد کرتی ہیں اور انقلابی جماعتیں ملک میں رائج فرسودہ نظام حکمرانی کے خاتمے کیلئے جدوجہد کرتی ہیں کیونکہ انقلابی جماعتوں کا مقصد اقتدار کاحصول نہیں ہوتا وہ صرف عوامی خدمت
Read More
Posted on:
31 Aug 2015
ایم کیوایم کا یہ اٹل فیصلہ ہے کہ اگر وفاقی حکومت ، اسکے تمام مطالبات منظور کرے گی تو ہم اسمبلیوں میں جائیں گے ورنہ یہ اسمبلیاں حکومت کو مبارک ہوں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم بات چیت اور مذاکرات کے ذریعہ مسائل کے حل پریقین رکھتی ہے تاہم ایم کیوایم کے تمام رہنماؤں ، ذمہ داروں اورکارکنوں کا یہ اٹل فیصلہ ہے کہ اگر وفاقی حکومت ، ایم کیوایم کے تمام مطالبات منظور کرے گی تو ہم اسمبلیوں میں جائیں گے ورنہ یہ اسمبلیاں حکومت کو مبارک ہوں۔
وڈیو
Read More
Posted on:
31 Aug 2015
سید امین الحق کو شعبہ اطلاعات کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کرکے شہداء اسیر کمیٹی کی ذمہ داریاں ان کے سپرد کردی گئیں ہیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سید امین الحق کو شعبہ اطلاعات کی ذمہ داریوں سے سبکد وش کر کے شہدا ء اسیر کمیٹی کی ذمہ داریاں ان سپر د کر دی ہیں ۔دریں اثناء رابطہ کمیٹی نے بحث ومباحثہ میں حصہ لینے والے تاریخ پر عبور اورحالات حاضرہ پر نظر رکھنے والے تمام کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ فی الفور اپنے کوائف کے
Read More
Posted on:
31 Aug 2015
...
511
512
513
514
515
516
517
518
519
520
521
522
523
524
525
...
News
5181
to
5190
of
13193
Urdu News Archive
تمام اہل اسلام کورمضان المبارک کا مقدس مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔
...
01 Mar 2025
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب کے نام الطاف حسین کاکھلا خط
...
26 Feb 2025
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us