Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم کی 33ویں برسی بدھ کوعقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی ۔ قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات کاانعقاد
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم کی 33ویں برسی بدھ کوعقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی ۔ اس سلسلے میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کئے گئے ۔ ریاستی آپریشن کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں اوردیگرشہروں میں بھی ایم کیوایم کے کارکنوں اورخواتین نے محترمہ خورشیدبیگم کی برسی پر گھروں میں قرآن خوانی کی اورمرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی
Read More    Posted on: 06 Dec 2018
اگرمہاجروں نے اپنی اجتماعی بقاء کے لئے عملی جدوجہد نہیں کی تو وہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے غلام بن کررہ جائیں گے۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ اگرمہاجروں نے جذباتیت سے ہٹ کرحقائق کوتسلیم نہیں کیااورحقائق کی دنیامیں آکراپنی اجتماعی بقاء کے لئے عملی جدوجہد نہیں کی تو وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے غلام بن کررہ جائیں گے۔ انہوں نے یہ بات اپنی والدہ محترمہ خورشید بیگم کی 33ویں برسی کے سلسلے میں گزشتہ روزایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں منعقدہ قرآن خوانی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More    Posted on: 06 Dec 2018
ایک عظیم ماں (محترمہ خورشیدبیگم ؒ کوخراج عقیدت )
ماں بذات خودایک بہت عظیم ہستی ہوتی ہے ، جس کی عظمت لفظوں میں بیان نہیں جاسکتی۔وہ خداتعالیٰ کی طرف سے قدرتی طورپرعطاکئے ہوئے نظام کے تحت خداکی عظیم مخلوق انسان کوپیداکرتی ہے

Read More    Posted on: 05 Dec 2018
ایم کیوایم نے نظم وضبط کی خلاف ورزی پر واٹربورڈ یونٹ کے محمد وسیم اور عظمت کو غیرمعینہ مدت کیلئے معطل کردیا قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی خلاف ورزی پر ایم کیوایم لیبر ڈویژن کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ یونٹ کے سابق جوائنٹ انچارج محمد وسیم اور یونٹ کمیٹی کے سابق رکن عظمت کو غیرمعینہ مدت کیلئے معطل کردیا ہے ۔ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے
Read More    Posted on: 04 Dec 2018
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی والدہ ماجدہ محترمہ خورشید بیگم کی برسی33 ویں برسی کل بروز بدھ 5دسمبرکومنائی جائے گی
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی والدہ ماجدہ محترمہ خورشید بیگم کی برسی33 ویں برسی کل بروز بدھ 5دسمبرکومنائی جائے گی ۔ اس سلسلے میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں سہ پہر 3بجے قرآن خوانی کی جائے گی اورمرحومہ کوخراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔
Read More    Posted on: 04 Dec 2018
متحدہ قومی موومنٹ کاواٹربورڈ میں سی بی اے کے لئے ہونے والے ریفرنڈم سے لاتعلقی کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے واٹربورڈ میں سی بی اے کے لئے ہونے والے ریفرنڈم سے مکمل طورپرلاتعلقی کا اعلان کیاہے
Read More    Posted on: 04 Dec 2018
ایم کیوایم یوکے شعبہ خواتین کے زیراہتمام جشن عیدمیلاالنبی ﷺ کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں محفل میلاد منعقد کی گئی
ایم کیوایم یوکے شعبہ خواتین کے زیراہتمام جشن عیدمیلاالنبی ﷺ کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں محفل میلاد منعقد کی گئی ۔ محفل میلاد میں ثناء خواں خواتین نے نبی آخرالزماں حضرت محمدمصطفےٰ ﷺ کے خدمت اقدس میں گلہائے عقیدت پیش کئے اورسیرت طیبہ ؐ پر روشنی ڈالی اور سرکار دوعالم ؐ کی شان میں اجتماعی طورپرسلام پیش کیاگیا۔
Read More    Posted on: 04 Dec 2018
گزشتہ روز گرفتار کئے گئے نسیم خان عرف بلڈر اورمحمدفاروق کاایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں ہے ،یہ دونوں پی ایس پی ٹولے سے تعلق رکھتے ہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ نسیم خان عرف بلڈر اورمحمدفاروق کاایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں ہے ،یہ دونوں پی ایس پی ٹولے سے تعلق رکھتے ہیں لہٰذا اس حوالے سے پولیس ورینجرز کا دعویٰ سراسرجھوٹ پرمبنی ہے۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پولیس اور رینجرز کی جانب سے گزشتہ روز میڈیا پر یہ دعویٰ کیاگیاکہ انہوں نے محمدفاروق اورنسیم خان عرف بلڈرنامی افرادکوگرفتارکیاہے
Read More    Posted on: 03 Dec 2018
ایم کیو ایم کی سابق رکن اسمبلی اور سینئرکا رکن محترمہ عزیز قزلباش کے انتقال پر بانی و قائد الطاف حسین کا اظہارتعزیت
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی سابق رکن اسمبلی اور شعبہ خواتین کی سینئر رکن محترمہ عزیز قزلباش کے انتقال پر شدید رنج و غم کا اظہارکیاہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ محترمہ عزیزقزلباش ایم کیوایم کی سینئرکارکن تھیں، جنہوں نے ہردورمیں تحریک کاساتھ دیا
Read More    Posted on: 03 Dec 2018
اتوار 9دسمبرکویوم شہدا انتہائی عقیدت واحترام سے منایاجائے گا ،شہداء کے اہل خانہ ، مائیں، بہنیں اور بزرگ جناح گراؤنڈعزیزآباد میں یادگارشہداء پر حاظری دیں گے ۔ ڈاکٹرندیم احسان
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹرندیم احسان نے کہاہے کہ اتوار 9دسمبرکویوم شہدا انتہائی عقیدت واحترام سے منایاجائے گا اوراس روزشہداء کے اہل خانہ ، مائیں، بہنیں ، بزرگ اورنوجوان جناح گراؤنڈعزیزآباد میں واقع شہداء یادگارپر حاظری دیں گے ، وہاں فاتحہ خوانی کریں گے ، اس کے ساتھ ساتھ وہ یاسین آبادمیں واقع شہداء قبرستان جاکرشہداکی قبروں پر بھی فاتحہ خوانی کریں گے
Read More    Posted on: 02 Dec 2018

Urdu News Archive