متحدہ قومی موومنٹ کاواٹربورڈ میں سی بی اے کے لئے ہونے والے ریفرنڈم سے لاتعلقی کا اعلان
لندن ۔۔۔ 4 دسمبر 2018ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے واٹربورڈ میں سی بی اے کے لئے ہونے والے ریفرنڈم سے مکمل طورپرلاتعلقی کا اعلان کیاہے ۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے واٹربورڈ میں ملازمت کرنے والے تمام وفاپرست کارکنوں اورادارے کے ہمدردمحنت کشوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس ریفرنڈ م سے لاتعلق رہیں۔ بانی وقائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کی ہے ۔