Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم یوکے شعبہ خواتین کے زیراہتمام جشن عیدمیلاالنبی ﷺ کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں محفل میلاد منعقد کی گئی


ایم کیوایم یوکے شعبہ خواتین کے زیراہتمام جشن عیدمیلاالنبی ﷺ کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں محفل میلاد منعقد کی گئی
 Posted on: 12/4/2018

ایم کیوایم یوکے شعبہ خواتین کے زیراہتمام جشن عیدمیلاالنبی ﷺ کے سلسلے میں
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں محفل میلاد منعقد کی گئی


لندن ۔۔۔ 4 دسمبر 2018ء
ایم کیوایم یوکے شعبہ خواتین کے زیراہتمام جشن عیدمیلاالنبی ﷺ کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں محفل میلاد منعقد کی گئی ۔ محفل میلاد میں ثناء خواں خواتین نے نبی آخرالزماں حضرت محمدمصطفےٰ ﷺ کے خدمت اقدس میں گلہائے عقیدت پیش کئے اورسیرت طیبہ ؐ پر روشنی ڈالی اور سرکار دوعالم ؐ کی شان میں اجتماعی طورپرسلام پیش کیاگیا۔ میلاد کے اختتام پربارگاہے خداوندی میں مناجات پیش کی گئی ،فاتحہ خوانی کی گئی ، مصائب ومشکلات میں گھرے لوگوں کی مشکلات کے خاتمے، مہاجروں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خاتمہ، شہداء کے درجات کی بلندی، لاپتہ افراد کی بازیابی اوراسیروں کی رہائی ،قائدتحریک الطاف حسین کی درازی عمر اورصحت وتندرستی کی دعائیں کی گئیں۔ 

*****

1/9/2025 7:39:20 AM