Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم نے نظم وضبط کی خلاف ورزی پر واٹربورڈ یونٹ کے محمد وسیم اور عظمت کو غیرمعینہ مدت کیلئے معطل کردیا قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے


 ایم کیوایم نے نظم وضبط کی خلاف ورزی پر واٹربورڈ یونٹ کے محمد وسیم اور عظمت کو غیرمعینہ مدت کیلئے معطل کردیا قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے
 Posted on: 12/4/2018

ایم کیوایم نے نظم وضبط کی خلاف ورزی پر واٹربورڈ یونٹ کے محمد وسیم اور عظمت کو غیرمعینہ مدت کیلئے معطل کردیا
قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے 
مذکورہ افراد باربار تنبیہ اور واضح طورپر منع کرنے کے باوجو مزدوریونینوں سے رابطے اوران کے اجلاس میں شرکت کرتے رہے، رابطہ کمیٹی

لندن۔۔۔4، دسمبر2018ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی خلاف ورزی پر ایم کیوایم لیبر ڈویژن کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ یونٹ کے سابق جوائنٹ انچارج محمد وسیم اور یونٹ کمیٹی کے سابق رکن عظمت کو غیرمعینہ مدت کیلئے معطل کردیا ہے ۔ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ مذکورہ افراد باربار تنبیہ اور واضح طورپر منع کرنے کے باوجود لندن سیکریٹریٹ کا نام استعمال کرکے واٹربورڈ کی مختلف مزدوریونینوں سے رابطے کرتے رہے اور ان کے اجلاسوں میں شرکت کرتے رہے جوکہ تنظیمی نظم وضبط کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے واٹربورڈ یونٹ کے تمام وفاپرست محنت کشوں پرزوردیا کہ وہ معطل کیے گئے مذکورہ افراد سے کسی قسم کا رابطہ نہ رکھیں اور تنظیمی نظم وضبط کی سختی سے پابندی کریں۔
*****

1/9/2025 7:53:03 AM