Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
اسٹیبلشمنٹ تجاوزات کے خاتمہ کی آڑ میں مہاجروں کواقلیت میں بدلنا چاہتی ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کراچی میں تجاوزات کے خاتمہ کے نام پر مہاجروں کامعاشی قتل کیاجارہاہے اورانہیں تباہ وبرباد کیاجارہاہے، یہ ساری کارروائی اسٹیبلشمنٹ کی پالیسی کاحصہ ہے ، اسٹیبلشمنٹ تجاوزات کے خاتمہ کی آڑ میں کراچی میں مہاجروں کواقلیت میں بدلنا چاہتی ہے اور مہاجروں کومکمل طورپرتباہ وبربادکرکے غلام بناناچاہتی ہے
Read More
Posted on:
11 Jan 2019
عظیم فلاسفر، دانشور، بزرگ استاد اورانقلابی رہنما’’ شہید وفا‘‘ پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کی پہلی برسی پر ہفتہ 12 جنوری کوایم کیوایم کے زیراہتمام لندن میں تعزیتی اجتماع منعقد کیاجائے گا
عظیم فلاسفر، محقق، مصنف، دانشور، بزرگ استاد ،انقلابی رہنما اورایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر’’ شہید وفا‘‘ پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کی پہلی برسی لندن میں بھی انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ بھرپورطریقے سے منائی جائے گی۔
Read More
Posted on:
08 Jan 2019
تجاوزات کے خلاف کارروائی کی آڑ میں کراچی کی مارکیٹوں ،دکانوں اورگھروں کو مسمار کر نا عوام کامعاشی قتل ہے ۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی و قائدجناب الطاف حسین نے ناجائزتجاوزات کے خلاف کارروائی کی آڑ میں کراچی کے اردو بازار اوردیگرمارکیٹوں ،دکانوں اورگھروں کو مسمار کرنے کے اقدام کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ اہل کراچی کاکھلامعاشی قتل ہے جواب ناقابل برداشت ہوگیاہے۔
Read More
Posted on:
08 Jan 2019
سید علی رضا عابدی شہیدکے بہیمانہ قتل میں قائدتحریک الطاف حسین کوملوث کرنا قابل مذمت ہے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایک نجی ٹی وی چینل پر نشرہونے والی خبرکے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی سید علی رضا عابدی شہیدکے بہیمانہ قتل میں بانی وقائدتحریک الطاف حسین کوملوث کرنے کی شدیدمذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
08 Jan 2019
سیدعلی رضاعابدی شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹرکے زیراہتمام دعائیہ اجتماع منعقد کیاگیااور شہید کی یاد میں شمع روشن کی گئیں
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی سیدعلی رضاعابدی شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹرکے زیراہتمام دعائیہ اجتماع منعقد کیاگیااور شہید علی رضا عابدی بھائی کی یاد میں شمع روشن کی گئیں۔
Read More
Posted on:
07 Jan 2019
سیدعلی رضاعابدی شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام امریکہ کے مختلف شہروں میں تعزیتی اجتماعات کاانعقاد،شہید کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی اورنوجوان رہنماسیدعلی رضاعابدی شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام گزشتہ روز امریکہ کے مختلف شہروں میں تعزیتی تقریبات منعقد کی گئیں اورشہید کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔ یہ تعزیتی تقریبات واشنگٹن، شکاگو، نیویارک، لاس اینجلس اوربالٹی مور میں منعقدکی گئیں جن میں ایم کیوایم امریکہ کے مرکزی عہدیداروں، کارکنوں، نوجوانوں، بزرگوں، ٰخواتین اوربچوں ،سول سوسائٹی کے افراد نے بھی شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
07 Jan 2019
سیدعلی رضاعابدی شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام لندن کے ٹریفلگر اسکوائر پر شمعیں روشن کی گئی
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی اورنوجوان رہنماسیدعلی رضاعابدی شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام آج لندن میں تاریخی مقام ’’ ٹریفلگر اسکوائر ( Trafalgar Square) پر شمعیں روشن کرنے کی تعزیتی تقریب منعقد کی گئی۔ خراج عقیدت پیش کرنے کی یہ تعزیتی تقریب سخت سردی کے موسم میں بھی جاری رہی ۔تقریب میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان، اراکین رابطہ کمیٹی ،ایم کیوایم یوکے کے ذمہ داران اور لندن اوردیگرشہروں سے تعلق رکھنے والے ایم کیوایم کے کارکنوں، نوجوانوں، بزرگوں، ٰخواتین اوربچوں کے ساتھ ساتھ صحافیوں،سول سوسائٹی اورانسانی حقوق کی تنظیموں کے کارکنوں نے بھی شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
07 Jan 2019
ایم کیوایم کینیڈا کیلگری چیپٹر کے جوائنٹ انچارج شجاع خان کے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
یم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کینیڈا کیلگری چیپٹر کے جوائنٹ انچارج شجاع خان کے انتقال پرگہرے دکھ دلی صدمہ کااظہارکیا ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطا ف حسین نے شجاع خان مرحوم کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ شجاع خان تحریک کے ایک سچے ،مخلص اوروفادارساتھی تھے جو اپنی علالت کے باوجود تحریک سے جڑے رہے ، اپنے فرائض انجام دیتے رہے اورانہوں نے بیماری کے باوجود تحریک سے منہ نہ موڑا۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ شجاع خان کے انتقال سے تحریک ایک سچے ساتھی سے محروم ہوگئی ہے۔
Read More
Posted on:
06 Jan 2019
عظیم فلاسفر، دانشور، بزرگ استاد اورانقلابی رہنما’’ شہید وفا‘‘ پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کی پہلی برسی بھرپورطریقے سے منائی جائے گی
عظیم فلاسفر، محقق، مصنف، دانشور، بزرگ استاد اورانقلابی رہنما’’ شہید وفا‘‘ پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کی پہلی برسی پاکستان سمیت دنیا بھر میں انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ بھرپورطریقے سے منائی جائے گی اورشہید کوخراج عقیدت پیش کرنے اوران کی قربانیوں اورجدوجہدپر روشنی ڈالنے کیلئے تعزیتی اجتماعات منعقد کیے جائیں گے
Read More
Posted on:
05 Jan 2019
سیدعلی رضاعابدی شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام کل بروز اتوار لندن میں ’’ ٹریفلگر اسکوائر ( Trafalgar Square) پر شمعیں روشن کی جائیں گی
Read More
Posted on:
05 Jan 2019
...
106
107
108
109
110
111
112
113
114
115
116
117
118
119
120
...
News
1121
to
1130
of
13187
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us