Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سیدعلی رضاعابدی شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹرکے زیراہتمام دعائیہ اجتماع منعقد کیاگیااور شہید کی یاد میں شمع روشن کی گئیں

سیدعلی رضاعابدی شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹرکے زیراہتمام دعائیہ اجتماع منعقد کیاگیااور شہید کی یاد میں شمع روشن کی گئیں
 Posted on: 1/7/2019 1
سیدعلی رضاعابدی شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹرکے زیراہتمام دعائیہ اجتماع منعقد کیاگیااور شہید کی یاد میں شمع روشن کی گئیں

ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی سیدعلی رضاعابدی شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹرکے زیراہتمام دعائیہ اجتماع منعقد کیاگیااور شہید علی رضا عابدی بھائی کی یاد میں شمع روشن کی گئیں۔ دعائیہ تقریب میں ڈربن چیپٹر کے تمام ذمہ داران و کارکنان اور خواتین و بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس پروگرام میں شہید کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی اور اس کے ساتھ ساتھ تحریک کے تمام شہدا کی مغفرت کی دعا کی گئی۔ اس موقع پر تحریک کے اسیر لاپتہ کارکن کی بازیابی اور تحریک کے مشن و مقصد میں کامیابی کے ساتھ ساتھ بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کی صحت و سلامتی اور دراز عمر کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی۔

1/9/2025 8:03:56 AM