Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
کے ای ایس سی کی جانب سے پمپنگ اسٹیشنوں کو اچانک بجلی کی سپلائی منقطع کرنے کے نتیجے میں شہر میں پانی کی سپلائی بند ہونے پر ارکان سندھ اسمبلی کا اظہار تشویش
حق پرست ارکان اسمبلی نے کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کراچی کی تمام پمپنگ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی منقطع کرنے کے نتیجے میں شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی سپلائی بند ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے کراچی کے شہریوں کے ساتھ سراسر ناانصافی قرار دیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کے ای ایس سی اورواٹر بورڈ کے درمیان واجبات کی ادائیگی کے تنازعات خطرناک صورت اختیار کرگئے ہیں جبکہ
Read More    Posted on: 20 Nov 2013
راولپنڈی کا سانحہ ملت اسلامیہ کے اتحاد اور پاکستان کے خلاف سنگین سازش کا حصہ ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ راولپنڈی کا سانحہ ملت اسلامیہ کے اتحاد اور پاکستان کے خلاف سنگین سازش کاحصہ ہے لہٰذا تمام مکاتب فکرکے عوام اس سازش کوسمجھیں، صبروبرداشت اورضبط وتحمل سے کام لیں اوراتحاد کامظاہرہ کریں ۔ انہوں نے یہ بات آج ممتازعالم دین علامہ طالب جوہری سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ یہ امر افسوسناک ہے کہ ہمارے بعض علماء اور عوام اس سازش کوسنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں کہ اسلام اور پاکستان دشمن عناصرکیا سازشیں کررہے ہیں، ملت اسلامیہ میں انتشار پیدا کرنے کی سازشوں کے تحت عراق، شام، بحرین اورہرجگہ شیعہ سنی فسادات کرانے کی
Read More    Posted on: 20 Nov 2013
کوئٹہ اور کراچی میں دہشت گردی کے واقعات پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی منظم سازش کا حصہ ہیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کوئٹہ کے علاقے خضدار میں یکے بعد دیگرے تین بم دھماکوں اور کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی کے قریب واقع امام بارگاہ پر دستی بم سے حملہ کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور ان واقعات کو پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی منظم سازش کا حصہ قراردیا ہے ۔
Read More    Posted on: 20 Nov 2013
رابطہ کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ ایم کیوایم کے وفدکی ممتازشیعہ عالم علامہ طالب جوہری سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پر رابطہ کمیٹی کے ارکان عامرخان،عادل خان اورسیف یارخان کے ہمراہ ایم کیوایم کے نمائندہ وفدنے ممتاز شیعہ عالم علامہ طالب جوہری سے ان کی رہائشگاہ پرملاقات کی اور سانحہ راولپنڈی کو ملک بھر میں فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی گھناؤنی سازش قراردیتے ہوئے فرقہ وارانہ ہم آہنگی،قیام امن و امان اوربھائی چارگی کے فروغ کیلئے قائدتحریک جناب الطاف حسین کاپیغام پہنچایا۔
Read More    Posted on: 20 Nov 2013
قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی منہ بولی والدہ کے صاحبزادے سیدین رضوی دل کا دورہ پڑنے کے باعث شدید علیل ہوگئے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی منہ بولی والدہ کے صاحبزادے سیدین رضوی دل کا دورہ پڑنے کے باعث شدید علیل ہیں اور امریکہ میں زیرعلاج ہیں جہاں ان کا آپریشن کیاجارہا ہے اور وہ جان کنی کے عالم میں ہیں۔ جناب الطاف حسین نے سیدین رضوی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ سیدین رضوی کو صحت وتندرستی عطافرمائے اوران کے بچوں کے سروں پر والد کا سایہ سلامت رکھے۔(آمین) ۔
Read More    Posted on: 20 Nov 2013
گجرات میں یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پروفیسر سید شبیر حسین شاہ اور ان کے ڈرائیور کے بہیمانہ قتل پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے گجرات میںیونیورسٹی کے ڈائریکٹرپروفیسرسیدشبیرحسین شاہ اوران کے ڈرائیور کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اوران کے اہل خانہ اورطلبہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ اساتذہ طلبہ کوعلم کی روشنی سے منورکرتے ہیں اور ان کودہشت گردی کانشانہ بنا نے کامطلب علم کو آگ لگانے کے مترادف ہے۔ جناب الطا ف حسین نے تمام مکاتب فکرکے علمائے کرام اورمشائخ سے دردمندانہ اپیل کی کہ وہ 
Read More    Posted on: 19 Nov 2013
حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے حضرت لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دی اور جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے منگل کے روز سیہون شریف میں حضرت لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی۔ اس موقع پر ایم کیوایم دادو زون کے انچارج
Read More    Posted on: 19 Nov 2013
سانحہ راولپنڈی کے بعد ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے قیام کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کی جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر علامہ عباس کمیلی اور سینئر نائب صدر مولانا محمد حسین مسعودی سمیت 12 رکنی وفد سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین سید شاکر علی، سیف یار خان، خالد سلطان اور رشید گوڈیل نے سانحہ راولپنڈی کے بعد ملک بھر میں فرقہ وارانہ فسادات کی آگ کوپھیلنے سے روکنے اور تمام مکاتب فکر کے درمیان فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے قیام کیلئے جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر علامہ عباس کمیلی، سینئر نائب صدر مولانا محمد حسین مسعودی سمیت 12رکنی وفد سے ملاقات کی اور انہیں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے حوالے سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کا پیغام پہچایا۔ اس موقع پر
Read More    Posted on: 19 Nov 2013
کارکنان سے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم عباسی شہید اسپتال یونٹ کے کارکن ڈاکٹر مشہود الظفر کے والد حمید الظفر ، انگی سیکٹر یونٹ 120کے کارکن انور علی کی والدہ حسینہ بیگم اور ایم کیو ایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی بلدیہ زون یوسی 1کے جوائنٹ انچارج نعمت اللہ کی والدہ محترمہ تاجور سلطانہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ (آمین)
Read More    Posted on: 18 Nov 2013
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث پورٹ پر پڑے سامان کا کرایہ ؍ ہرجانہ معاف کیا جائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت اورگڈزٹرانسپورٹرزکے مابین کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں ہڑتال کے خاتمے کاخیرمقدم کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ12روزہ گڈزٹرانسپورٹرزکی ہڑتال کے باعث پورٹ پرکروڑوں روپے مالیت کے سامان کا کرایہ ؍ہرجانہ بھی معاف کرکے برآمد کنندگان کو ریلیف دیاجائے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More    Posted on: 18 Nov 2013

Urdu News Archive