Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست عوام ، ایم کیوایم ڈیفنس سیکٹر کے کارکن قمر مسعودی کی صحت یابی کیلئے دعا کریں ، الطاف حسین کی اپیل


حق پرست عوام ، ایم کیوایم ڈیفنس سیکٹر کے کارکن قمر مسعودی کی صحت یابی کیلئے دعا کریں ، الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 12/4/2013
حق پرست عوام ، ایم کیوایم ڈیفنس سیکٹر کے کارکن قمر مسعودی کی صحت یابی کیلئے دعا کریں ، الطاف حسین کی اپیل 
لندن۔۔۔4، دسمبر2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ڈیفنس کلفٹن سیکٹر یونٹ 338-Cکے کارکن قمر مسعودی کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں ، نوجوانوں اور کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ قمر مسعودی کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں ۔ واضح رہے کہ قمر مسعودی ان دنوں شدید علیل ہیں اور مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

9/28/2024 8:21:22 AM