Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کی کارکن نذیرن بیگم اور سید شاہد علی کے انتقال پر جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیو ایم کی کارکن نذیرن بیگم اور سید شاہد علی کے انتقال پر جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 5/31/2014
ایم کیو ایم کی کارکن نذیرن بیگم اور سید شاہد علی کے انتقال پر جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس
لندن ۔۔۔31مئی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین نے ایم کیوایم خواتین ونگ لائنز ایریا سیکٹر کی کارکن نذیرن بیگم اور یونٹ 131قصبہ علیگڑھ سیکٹر کے کارکن سید شاہد علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درججات بلند فرمائے انھیں اپنے جواررحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے ۔

9/29/2024 4:18:42 AM