Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کوحراست میں لئے جانے کے واقعہ پر انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں پاکستان سمیت دنیابھرسے کارکنوں اورہمدردوں کی ٹیلیفون کالز کاتانتا بندھا ہوا ہے
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کوحراست میں لئے جانے کے واقعہ پرآج صبح سے ایم کیوایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں پاکستان سمیت دنیابھرسے ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں کی جانب سے جناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کیلئے موصول ہونے والی ٹیلیفون کالز کا
16px
تانتا بندھا ہوا ہے
Read More
Posted on:
03 Jun 2014
ایم کیوایم نے قائدتحریک جناب الطا ف حسین سے اظہاریکجہتی کے لئے فوری نمائش چورنگی پرپرامن دھرنے کااعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیدحیدرعباس رضوی نے کہاہے کہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی باہمی مشاوات کے بعداس نتیجے پرپہنچی ہے کہ قائدتحریک جناب الطا ف حسین کے حوالے صورتحال انتہائی حساس ہے اورایم کیوایم پرامن طریقے سے صورتحال کامقابلہ کریگی
Read More
Posted on:
03 Jun 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے اظہار یکجہتی اور محبت کے لیے ایم کیو ایم کے لندن سیکریٹریٹ اور نائن زیرو پر کارکنان و عوام کی جانب سے کروڑوں پیغاما ت موصول ہو رہے ہیں، اعلامیہ ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین کی لندن میں گرفتاری کی خبروں کی افواہوں کے بعد ایم کیوا یم لندن سیکریٹریٹ اور پاکستان میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر جناب الطاف حسین سے عقیدت رکھنے والے لاکھوں کارکنان اورعوام کی جانب سے جناب الطاف حسین کے لیے نیک خواہشا ت ، درازئ عمر اور صحت و تندرستی کے لئے دعاوں کے پیغامات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ، کرا چی سمیت پاکستان بھر اور بیرو ن ملک مقیم جناب الطاف حسین کے کروڑوں چاہنے والے بذریعہ ، فیکس ، ای ۔میل ، موبائل ایس ایم ایس ، خط اور ذرائع ابلاغ کے دیگر ذ رائع کو استعما ل کر کے جنا ب الطاف حسین سے اپنی بے پناہ
Read More
Posted on:
03 Jun 2014
رابطہ کمیٹی میڈیا بریفنگ؍ اپ ڈیٹ( 3)
قائد تحریک الطاف حسین کا لندن کے مقامی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ جاری ہے ۔
Read More
Posted on:
03 Jun 2014
کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بسوں اور دکانوں کو نذر آتش کرنے کے واقعات پرا یم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی لندن میں گرفتاری کی خبروں کے بعد کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بسوں اور دکانوں کو نذر آتش کرنے کے واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور واضح کیا کہ بسوں اور دکانوں کو نذر آتش کرنے کے واقعات ایم کیوایم کو بدنام کرنے کی سازش ہے اور
Read More
Posted on:
03 Jun 2014
جناب الطاف حسین اپنے گھر پر تاحال موجود ہیں اور ایم کیوایم کے وکلاء پولیس سے رابطے میں ہیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے لندن میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی گرفتاری کی تردید کی ہے اور واضح کیا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین اپنے گھر پر تاحال موجود ہیں اور ایم کیوایم کے وکلاء پولیس سے رابطے میں ہیں۔ انہوں نے ایم کیوایم کے تمام کارکنوں ، ماؤں، بہنوں ، بزرگوں ، نوجوانوں اور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے جذبات قابو میں رکھیں ، ہر قیمت پر پرامن رہیں ،اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں ،افواہوں پر کان نہ دھریں
Read More
Posted on:
03 Jun 2014
دی نیوزایمپلائزیونین(سی بی اے)کے انتخابات میں اتحادپینل کی کامیابی پررابطہ کمیٹی کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دی نیوزایمپلائزیونین (سی بی اے)کے انتخابات برائے سال 2014-15میں اتحادپینل کی کامیابی پریونین کے نومنتخب صدر،جنرل سیکریٹری اورتمام عہدیداران کوان کی کامیابی پرمبارکباددی ہے
Read More
Posted on:
02 Jun 2014
ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی اور سینیٹرنسرین جلیل کی وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرورکن قومی اسمبلی ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی اوررکن رابطہ کمیٹی سینیٹرنسرین جلیل نے پیرکے روزوفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے ان کے چمبر میں ملاقات کی اوران سے کراچی کے4اہم پروجیکٹس K-4 منصوبہ،لیاری ایکسپریس وے،سرکلرریلوے اورS-3منصوبوں کی منظوری کے حوالے سے گفتگوکی۔ انہوں نے کہاکہ کراچی 2کروڑسے زائدآبادی پرمشتمل قومی شہرہے جوہرسال قومی خزانے میں70فیصدسے زائدریونیوجمع کراتاہے تاہم اس شہراوراس کے عوام کووہ سہولیات فراہم نہیں کی جارہی ہیں
Read More
Posted on:
02 Jun 2014
سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اورراجہ پرویز اشرف سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق وزرائے اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی اورراجہ پرویز اشرف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان کو سیاسی انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ وہ اللہ کے انصاف پر بھروسہ رکھیں ، اللہ تعالیٰ کے ہاں دیر ہے اندھیرنہیں ہے ۔
Read More
Posted on:
02 Jun 2014
دو روز قبل رینجرز کی جانب سے حراست میں لئے گئے ایم کیو ایم کورنگی سیکٹر یونٹ79کے کمیٹی ممبر عارف رضا ولد عبید رضاسمیت کورنگی سیکٹر یونٹ 79 کے دو کارکنان فیصل ولد سعید اور محمد زین ولد شاہین تاحال لاپتہ ہیں ،ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ دو دن قبل کو رنگی کے علاقے سے رینجرز کی جانب سے حراست میں لئے گئے ایم کیو ایم کورنگی سیکٹر یونٹ 79کے یونٹ کمیٹی ممبر عارف رضا ولد عبید رضاسمیت کورنگی سیکٹر یونٹ 79 کے دو کارکنان فیصل ولد سعید اور محمد زین ولد شاہین تاحال لاپتہ ہیں اور کارکنان کے اہل خانہ کی جانب سے بار بار معلوم کرنے کے باوجود رینجرز حکام کارکنان کی گرفتاری کے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کر رہے ہیں ۔
Read More
Posted on:
02 Jun 2014
...
901
902
903
904
905
906
907
908
909
910
911
912
913
914
915
...
News
9131
to
9140
of
13489
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
...
03 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز پیر لندن ک
...
02 Feb 2026
جناب الطا ف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث اتوار کی شام اسپتال لے جایا
...
01 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
...
01 Feb 2026
اگر الطاف حسین کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد
...
31 Jan 2026
تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی علالت کی اطلاعات تشویشناک ہیں
...
31 Jan 2026
26 جنوری2026 بروزپیرکراچی پریس کلب پر @HRCPakistan کیجانب سےوکیل و ہ
...
26 Jan 2026
9 روزگزرجانے کے باوجود ابھی تک آگ لگنے کے سانحات کی روک تھام کے لیے ح
...
26 Jan 2026
کراچی کی آبادی اور رقبے کے پیش نظرشہر میں 80 فائراسٹیشنزقائم کئے جائیں
...
25 Jan 2026
فوج،اسٹیبلشمنٹ اور اس کی قائم کردہ مذہبی جماعتوں کی جانب سے قوم کو کشم
...
25 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us