Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 136۔ا ے ،کے کارکن محمد ریاض کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 136۔ا ے ،کے کارکن محمد ریاض کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 6/24/2014

ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 136۔ا ے ،کے کارکن محمد ریاض کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن ۔۔۔24جون 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نامعلوم مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیو ایم یونٹ 136/Aنارتھ کراچی سیکٹر کے کارکن محمد ریاض ولد محمد حسین کی شہاد ت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔جناب الطاف حسین نے شہید محمد ریاض کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہاہے کہ مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید محمد ریاض کے درجات بلند فرماکر انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے ۔

9/29/2024 8:21:24 AM