Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ریاض سے پشاور آنیوالی پرواز پی کے 756 میں لینڈنگ کے دوران فائرنگ کے واقعہ پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ریاض سے پشاور آنیو الی پرواز پی کے 756میں لینڈ نگ کے دوران فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ میں فیلڈ اسٹیورڈ سمیت متعدد افرادکے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء مخدوم امین فہیم کے بھائی مخدوم نوید الزماں کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء مخدوم امین فہیم کے بھائی مخدوم نوید الزماں کے انتقال پر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عادل صدیقی کی خالہ زاد بہن کے انتقال پر جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عادل صدیقی کی خالہ زاد بہن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی ،حق پرست اراکین قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم پنجاب کے ذمہ داران پر مشتمل وفد کی ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین سید امین الحق ،خالد سلطان ، عبد الحسیب ، افتخار اکبر ر نداھا وا ، ایم کیو ایم صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے انچارج ارشاد ظفر حق پرست اراکین قومی اسمبلی ریحان ہاشمی، سید آصف حسنین، سینٹرل پنجاب کے انچارج عامر بلوچ و اراکین ،سمیت ایم کیو ایم لاہور کے ذمہ داران و کارکنان پر مشتمل وفد نے لاہور میں تحریک منہاج القرآن کے شہید کارکن شہباز کی نماز جنازہ میں شرکت اور منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کرکے انہیں ایم کیو ایم کے قائد الطا ف حسین کی جانب سے ہمدردی کا پیغام پہنچایا۔
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی منگھوپیر میں دہشتگردوں کی جانب پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے منگھو پیر میں گشت کے دوران پولیس اہلکاروں پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
حق پرست رکن قومی اسمبلی طا ہرہ آصف کو دہشتگردی کے خلاف آواز حق بلند کر نے کی پاداش میں شہید کیا گیا۔ جنید فہمی
متحدہ قومی موومنٹ کے نیویارک چیپٹر کے زیر اہتمام حق پرست رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی شہادت پر یوم سوگ منایا گیاجس میں شہید طاہرہ آصف کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ اجتماعات منعقد کئے گئے
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
معروف اداکارہ شمیم آرا ء کے شوہر اور نامور فلم ساز و ہدایت کار دبیر الحسن کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہا ر تعزیت
متحدہ قومی موو منٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستانی فلموں کی معروف اداکارہ شمیم آراء کے شوہر اورنامور فلم ساز ، ہدایت کار و قلم کار دبیر الحسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
ڈاکٹر طاہر القادری اورانکی جماعت کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریزکرناچاہیے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کے سیاسی نظریات سے اختلاف کیاجاسکتاہے لیکن وہ ایک عوامی جماعت کے سربراہ ہیں اورانکے ماننے والے بہت بڑی تعدادمیں ہیں جن میں نوجوان ہی نہیں بلکہ طلبہ وطالبات، خواتین اوربزرگ بھی شامل ہیں،ہمیں ڈاکٹر طاہر القادری کوحاصل اس عوامی حمایت کا احترام کرنا چاہیے اورانکی جماعت کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریزکرناچاہیے۔ انہوں نے ان خیالات کااظہار ایک انٹرویومیں کیا۔پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں پرہونے والے تشددکے بارے میں انہوں نے کہاکہ 17جون کولاہورمیں تحریک منہاج القرآن کے سیکریٹریٹ اورڈاکٹرطاہرالقادری کے گھر پرپولیس نے حفاظتی بیریئر توڑنے کیلئے جس طرح چڑھائی کی،جس طرح پرامن نوجوانوں، بزر گوں حتیٰ کہ خواتین پراندھادھندگولیاں چلائی گئیں ، جس طرح لوگوں کوتشددکانشانہ بنایاگیااس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
ایم کیو ایم کے زیر اہتمام 25جون کو لا ل قلعہ گراؤنڈ میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد ہوگا ، ایم کیو ایم اعلامیہ
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام بتاریخ25جون2014ء بروز بدھ لال قلعہ گراؤنڈ، عزیز آباد میں کارکنان کا جنرل ورکرز اجلاس منعقدہ کیا جائے گا ۔
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
گزشتہ دنوں میں ایم کیو ایم کے19سے زائد بیگناہ کارکنان اور ہمدردوں کی گرفتاریوں پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ دنوں کے دوران ایم کیوا یم کے19سے زائد کارکنان اور ہمدردوں کی گرفتاریوں پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ ایم کیوا یم کے بے گناہ کارکنان اور ہمدردوں کی بلا جواز گرفتاریوں کا سلسلہ بند کیا جائے
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
...
901
902
903
904
905
906
907
908
909
910
911
912
913
914
915
...
News
9141
to
9150
of
13753
Urdu News Archive
Mohajirs faced discrimination and animosity, which did not start rece
...
28 Oct 2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
...
11 Oct 2026
Altaf Hussain Urges Field Marshal Asim Munir and Pakistan Army General
...
10 Oct 2026
Imposing Governor’s Rule or declaring an emergency in Khyber Pakhtunkh
...
10 Oct 2026
Name any other person in Pakistan, besides Altaf Hussain who came from
...
27 Sep 2026
The Pakistan Tehreek-e-Insaf’s decision to postpone its September 27 l
...
26 Sep 2026
Altaf Hussain states, "I aimed to improve Pakistan's dishonest politic
...
21 Sep 2026
MQM Founding Leader Altaf Hussain welcomes former rival Tariq Chaudhry
...
20 Sep 2026
“ I wanted to change Pakistan’s corrupt political system, and today I
...
20 Sep 2026
Forty Years Later, Meeting a Voice Again
...
20 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us