Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائد تحریک الطاف حسین کی اسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق سے فون پرگفتگو، کڑےاور مشکل وقت میں بھرپور یکجہتی کااظہارکرنے پر شکریہ اداکیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اسپیکرقومی اسمبلی اورمسلم لیگ ن کے رہنما سردارایازصادق کوفون کرکے کڑے اور مشکل وقت میں بھرپور یکجہتی کااظہارکرنے پراپنی اورایم کیوایم کی پوری قیادت کی جانب سے ان کاشکریہ اداکیا۔ایازصادق نے جناب الطاف حسین کو ان کی رہائی پر مبارکبادپیش کی اورکہاکہ مصیبت کسی پربھی آئے ، ہمیں مصیبت میں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے اورایک دوسرے کے ساتھ کھڑاہوناچاہیے
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور آرٹس کونسل کے نمائندہ وفد کی جناب الطاف حسین کی رہائی پر مبارکباد
مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی ڈویژن کے صدر اور عہدیداران کے ہمراہ اخورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی سے ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی رہائی پر دلی مبارکباد پیش کی ۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ جناب الطاف حسین کی رہائی حق و سچ ، قانو ن اور انصاف کی فتح ہے ۔ انہوں نے جناب الطاف حسین کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا اورصحتیابی کیلئے دعا کی ۔
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
عوام و کارکنان جناب الطاف حسین کی رہائی پر اللہ تعالیٰ کے حضور شکرانے کے نوافل ادا کریں ، رابطہ کمیٹی کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عوام و کارکنان سے اپیل ہے کہ وہ بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کی رہائی پر اللہ تعالیٰ کے حضور شکرانے کے نوافل ادا کریں
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی کی جناب الطاف حسین کی رہائی کے بعد درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ پر حاضری جناب الطاف حسین کی جانب سے درگاہ پر چادر چڑھائی اور دعا کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی نے ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی رہائی کے بعد سیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر حاضری دی۔
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
ایم کیو ایم کینیڈا کی جانب سے کینیڈاکے تمام بڑے شہروں بشمول ٹورنٹو، کیلگری، مونٹریال، ونڈسر اور ایڈمنٹن میں قائد تحریک الطاف حسین کی سلامتی کے لئے یوم دعااوران کی رہائی پر یوم تشکر کے اجتماعات
ایم کیو ایم کینیڈا کی جانب سے کینیڈاکے تمام بڑے شہروں بشمول ٹورنٹو، کیلگری، مونٹریال، ونڈسر اور ایڈمنٹن میں قائد تحریک الطاف حسین کی سلامتی کے لئے یوم دعااوران کی رہائی پر یوم تشکر کے اجتماعات منعقد کئے گئے۔
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
قائدتحریک الطاف حسین کی سابق صدر جنرل پرویزمشرف، سابق وزرائے اعظم راجہ پرویز اشرف ، شوکت عزیز اورچوہدری شجاعت حسین سے فون پرگفتگو ،حمایت کیلئے آوازاٹھانے پر شکریہ اداکیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق صدر اورآل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل پرویزمشرف، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف،سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اورسابق وزیراعظم شوکت عزیزکوفون کرکے ان کی حراست کے دوران آوازاٹھانے پر ان کاشکریہ اداکیا۔
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
نیشنل ریفائنری (سی بی اے) کے سینئر وائس پریزیڈینٹ محمد احمد کی زوجہ،بیٹا اور بیٹی کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نیشنل ریفائنری (سی بی اے) کے سینئر وائس پریزیڈینٹ محمد احمد کی زوجہ سمیتا ،صاحبزادے حمزا اور صاحبزادی ہمنا کے ٹریفک حادثہ کے میں جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و افسوس کااظہار کیا اور انہیں صبر کی تلقین کی۔رابطہ کمیٹی نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور محمد احمد سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
مبارکباد اورسلام کے پیغامات بھیجنے والوں سے قائدتحریک الطاف حسین کا اظہارتشکر
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھرسے تہنیتی پیغامات اورسلام بھیجنے والوں سے دلی تشکرکااظہارکیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ٹیلی فون، فیکس، ای میل ، ٹیوٹر، فیس بک اوردیگر سوشل میڈیا کے ذریعہ پاکستان کے ایک ایک شہر، قصبہ اوردیہات کے علاوہ دنیا بھر سے ایم کیوایم کے کارکنان ، زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ہمدردعوام ،پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد،طلبا وطالبات، سیاسی ومذہبی رہنماؤں، تمام مکاتب فکراورمختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افرادنے مبارکباد کے پیغامات بھیجے اور اظہاریکجہتی کیا ہے
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
جناب الطاف حسین کی رہائی حق پرستانہ مشن ، مقصد اورنظریئے کی سچائی کا ایک اور ثبوت ہے ، ایم کیوایم آسٹریلیا
ایم کیوایم آسٹریلیا نے کہا ہے کہ لندن میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی رہائی حق پرستانہ مشن ، مقصد اور نظریئے کی سچائی کا ایک اورثبوت ہے ۔
Read More
Posted on:
07 Jun 2014
جناب الطاف حسین کی رہائی اور خطاب کے بعد ایم کیوایم کے مرکز نائن زیر و اور انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں بڑی تعداد میں موصول ہونے والے پیغامات
پاکستان سمیت دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی لندن میں رہائی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ جناب الطاف حسین کی رہائی نے اس خاموش طوفان کا رخ موڑ دیا ہے جو کروڑوں عوام کے احساسات اور جذبات میں پل رہا تھا
Read More
Posted on:
07 Jun 2014
...
901
902
903
904
905
906
907
908
909
910
911
912
913
914
915
...
News
9051
to
9060
of
13489
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
...
03 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز پیر لندن ک
...
02 Feb 2026
جناب الطا ف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث اتوار کی شام اسپتال لے جایا
...
01 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
...
01 Feb 2026
اگر الطاف حسین کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد
...
31 Jan 2026
تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی علالت کی اطلاعات تشویشناک ہیں
...
31 Jan 2026
26 جنوری2026 بروزپیرکراچی پریس کلب پر @HRCPakistan کیجانب سےوکیل و ہ
...
26 Jan 2026
9 روزگزرجانے کے باوجود ابھی تک آگ لگنے کے سانحات کی روک تھام کے لیے ح
...
26 Jan 2026
کراچی کی آبادی اور رقبے کے پیش نظرشہر میں 80 فائراسٹیشنزقائم کئے جائیں
...
25 Jan 2026
فوج،اسٹیبلشمنٹ اور اس کی قائم کردہ مذہبی جماعتوں کی جانب سے قوم کو کشم
...
25 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us