Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

وفاقی حکومت بھاشا ڈیم کے متاثرہ چلاس کے عوا م کو زمینیں فراہم کرے اور متاثرین کی داد رسی کرے ، الطاف حسین کی اپیل


وفاقی حکومت بھاشا ڈیم کے متاثرہ چلاس کے عوا م کو زمینیں فراہم کرے اور متاثرین کی داد رسی کرے ، الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 6/25/2014

وفاقی حکومت بھاشا ڈیم کے متاثرہ چلاس کے عوا م کو زمینیں فراہم کرے اور متاثرین کی داد رسی کرے ، الطاف حسین کی اپیل
لندن ۔۔۔۔25جون2014ء
متحدہ قو می موومنٹ کے قائد الطا ف حسین نے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کے دوران وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بھاشا ڈیم کی تعمیر کے دوران خالی کرائی گئی زمینوں کے مکینوں کو متبا دل مقام پر زمینیں فراہم کرے ، چلاس کے متاثرین کو دی جانے والی زمینوں پر بااثر افراد کا قبضہ چھوڑوائے اور چلاس کے بے سہارا خاندانوں کی داد رسی کرے ۔

9/29/2024 8:22:33 AM