Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم ایمپلائمنٹ سیل کے انچارج ارشد شاہ کے بھائی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے شعبہ ایمپلائمنٹ سیل کے انچارج ارشد شاہ کے بھائی عتیق الرحمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
30 May 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی ناظم آبا د کے اسکول پرنسپل فرحان شاہ کے بہیمانہ قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے ناظم آبا د گول مارکیٹ میں نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے نجی اسکول کے پرنسپل فرحان شاہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے کراچی شہر میں بسنے والے مختلف شعبہ ہائے زندگی کے Intelligentia کو ختم کرنے کی سوچی سمجھی سازش کا حصہ قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
30 May 2014
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کی جسمم کے رہنما منیر چولیانی کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جئے سندھ متحد ہ محاذ کے مرکزی رہنما منیر چولیانی کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے منیر چولیانی کے قتل کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت سندھ میں امن و امان کی صورتحال کو مزید خراب کر نے کی کوشش کی جارہی ہے
Read More
Posted on:
30 May 2014
کفرکی حکومت قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم کی حکومت قائم نہیں رہ سکتی، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کفرکی حکومت قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم کی حکومت قائم نہیں رہ سکتی ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حضرت علی کرم اللہ وجہ کے درس وتعلیمات کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ حضرت علی کرم اللہ وجہ نے امت مسلمہ کو مخاطب کرتے ہوئے دوٹوک اور واضح الفاظ میں کہاتھا کہ حکومتیں، کفرسے تو چل سکتی ہیں مگر ناانصافی ، دہرے طرزعمل، اقرباء پروری، پسند ناپسند ، قبیلہ پرستی اور ظلم وستم سے قائم نہیں رہ سکتیں۔
Read More
Posted on:
29 May 2014
ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کی لاہور ہائی کورٹ کے باہر غیرت کے نام پر حاملہ خاتون فرزانہ پروین کے بیہمانہ قتل کی شدید الفا ظ میں مذمت
ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کمیٹی نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر غیرت کے نام پر باپ اور بھائیوں کی جانب سے لاٹھیوں اور اینٹوں کے وار سے 25سالا حاملہ خاتون فرزانہ پروین کے بیہمانہ قتل کی شدید الفا ظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
29 May 2014
سندھ بھر کے اساتذہ کی جانب سے جائز حقوق کے لیے احتجاج کے سبب طالبعلم ذہنی اذیت کا شکار ہو رہے، حق پرست ارکان سندھ اسمبلی
حق پرست ارکان سندھ اسمبلی نے سندھ بھر کی جا معات میں اساتذہ تنظیم فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھ یونیورسٹیز ترمیمی بل 2013ء اور سندھ حکومت کی جانب سے جامعات کی خود مختاری سلب کئے جانے پرہونیوالے احتجاج کے سبب سندھ بھر کی جامعات میں تدریسی عمل کی معطلی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے اسمبلی میں پہلے ہی روز سے سندھ ترمیمی ایکٹ 2013ء کی مخالفت کی اور اسے جامعات کی خودمختاری کے خلاف قرا ردیا تھا
Read More
Posted on:
29 May 2014
حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کا پیر الٰہی بخش کالونی میںقائم امتحانی مراکز گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج اور آغا خان گرلزکالج کا دورہ
حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر نے پیر الٰہی بخش کالونی میں واقع انٹر میڈیٹ کے امتحانات کے قائم امتحانی مراکز گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج اور آغا خان گرلزکالج کا دورہ کیااور پرنسپلز سے ملاقات کی اوران کے ہمراہ امتحانی مراکز کے مختلف کمروں کا دورہ کیا
Read More
Posted on:
29 May 2014
کراچی میں پانی کا سنگین بحران شہریوں کے لیے اذیت کا سبب بن رہا ہے ، حق پرست ارکان سندھ اسمبلی
حق پرست ارکان سندھ اسمبلی نے کراچی کو فراہمی آب کے منصوبے K-IVپر وفاقی و صوبائی حکومت کی عدم توجہی اور بے حسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے کراچی کے عوام کے ساتھ زیادتی کے مترادف قرار دیا ہے ۔ حق پرست ارکان سندھ اسمبلی نے کہاکہ پانی انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے جس کے بغیر زندگی کا تصور نا ممکن ہے اور موجو دہ دنوں میں ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر کے باعث قلت آب کے سبب عوام کا جینا محال ہوگیا ہے
Read More
Posted on:
29 May 2014
رینجرز کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں سے ایم کیوایم کارکنان و ہمدووں کی گرفتاری پررابطہ کمیٹی اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز کی جانب سے رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں سے ایم کیوایم کارکنان و ہمدووں کی گرفتاری پر سخت تشویش کا اظہار کیاہے ۔
Read More
Posted on:
29 May 2014
سندھ بھر کی جامعات میں اساتذہ کی نمائندہ تنظیم FAPUASA کی جانب سے کی جانے والی ہڑتال اور تالابندی پر سید حیدر عباس رضوی کا اظہار تشویش
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیدحیدرعباس رضوی نے گذشتہ دودنوں سے سندھ بھرکی جامعات میں اساتذہ کی نمائندہ تنظیم FAPUASAفیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے کی جانے والی ہڑتال اور تالابندی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سندھ اور خاص طور پر وزیر اعلیٰ کو سندھ صوبے کی تمام جامعات کی خودمختاری کویقینی بناناچاہئے ناکہ دیگر انتظامی محکمہ جات کی طرح اپنا سیاسی
Read More
Posted on:
28 May 2014
...
901
902
903
904
905
906
907
908
909
910
911
912
913
914
915
...
News
9111
to
9120
of
13436
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us