Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

وفاقی حکومت رمضان المبارک کے دوران ذخیرہ اندوزی اورمنافع خوری کرنے والوں کے خلاف سخت کار روائی کرے ، الطاف حسین کا مطالبہ


وفاقی حکومت رمضان المبارک کے دوران ذخیرہ اندوزی اورمنافع خوری کرنے والوں کے خلاف سخت کار روائی کرے ، الطاف حسین کا مطالبہ
 Posted on: 6/25/2014

وفاقی حکومت رمضان المبارک کے دوران ذخیرہ اندوزی اورمنافع خوری کرنے والوں کے خلاف سخت کار روائی کرے ، الطاف حسین کا مطالبہ
لندن۔۔۔25جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے بدھ روز جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں رمضان المبار ک میں منافع خوری اور زخیرہ اندوزی کے خدشے کے پیش نظروفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ رمضان المبارک میں اشیا خرد و نوش کی فروخت میں منافع خوری اور ذخیرہ اندو زی کرنے والے عناصر اور دکان داروں کے خلاف سخت کار روائی کرے تاکہ ملک میں بسنے والے غریب و متوسط طبقے کے عوام بھی باعزت انداز میں رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں اللہ رب العزت کی نعمتوں سے برابر فائدہ اُٹھا سکیں اور ملک کے کسی بھی حصے میں بسنے والے پاکستانی کو رمضان المبارک میں روزے رکھنے میں مشکلات پیش نہ آئے۔

9/29/2024 8:26:26 AM