Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کا ایم کیو ایم کے کارکن ذیشان اقبال کی شہادت پر اظہار افسوس


جناب الطاف حسین کا ایم کیو ایم کے کارکن ذیشان اقبال کی شہادت پر اظہار افسوس
 Posted on: 6/26/2014
جناب الطاف حسین کا ایم کیو ایم کے کارکن ذیشان اقبال کی شہادت پر اظہار افسوس
لندن ۔۔۔۔26جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیو ایم کے کارکن ذیشان اقبال کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔قائد تحریک الطاف حسین نے ذیشان اقبال شہید کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ہے اور کہا ہے کہ اللہ مظلوموں کے ساتھ ہے لہٰذ ا شہید کے اہل خانہ اللہ کے انصاف پر بھروسہ رکھیں اور صبر کریں۔ جناب الطاف حسین نے ذیشان اقبال شہید کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔


9/29/2024 8:26:09 AM