Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

الطاف حسین کا ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن لیاقت حسین کی المناک شہادت پر اظہار افسوس


الطاف حسین کا ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن لیاقت حسین کی المناک شہادت پر اظہار افسوس
 Posted on: 7/19/2014
الطاف حسین کا ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن لیاقت حسین کی المناک شہادت پر اظہار افسوس
لندن ۔۔۔19جولائی2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے گزشتہ روز دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-Aکے کارکن لیاقت حسین کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔جناب الطاف حسین نے لیا قت حسین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ہے اور کہاکہ مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان شہید کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید لیاقت حسین کے درجا ت بلند فرمائے ،انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے۔


9/29/2024 12:29:13 PM