Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ڈاکٹرطاہرالقادری ایک سیاسی حقیقت ہیں ، اس حقیقت کوتسلیم کیاجائے اورسیاسی حقیقت کوطاقت سےکچلنے کی روش ترک کی جائے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ڈاکٹرطاہرالقادری کے سیاسی نظریہ سے اختلاف کیاجاسکتاہے لیکن وہ ایک سیاسی حقیقت ہیں ۔ اس حقیقت کوتسلیم کیاجائے اورسیاسی حقیقت کوطاقت سے کچلنے کی روش ترک کی جائے ۔انہوں نے یہ بات آج پاکستان کے 37شہروں میں بیک وقت منعقد کئے جانے والے ایم کیوایم کے جنرل ورکرزاجلاسوں سے ٹیلیفون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس سلسلے کامرکزی اجلاس لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں منعقدکیاگیاجس میں ایم کیوایم کے یونٹوں، سیکٹروں،زونوں،تمام تنظیمی کمیٹیوں اورشعبوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں کارکنوں نے شرکت کی جس میں نوجوانوں اوربزرگوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ یہ اجلاس رمضان المبارک میں زکوٰۃ فطرے کی وصولی کے سلسلے میں منعقد کئے گئے تھے ۔
Read More
Posted on:
25 Jun 2014
صوبہ پنجاب کے عوام حق پرستی کے نظریے کو اپنا کر طاہرہ آصف شہید کی روح کو سکون پہنچائیں ،الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے گزشتہ دنوں لاہور میں ٹارگٹ کلنگ کا نشا نہ بننے والی حق پرست رکن قومی اسمبلی شہید طاہرہ آصف کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے پنجاب کے حق پرست عوام سے ا پیل کی کہ پنجاب کے عوام خصوصاً میری مائیں، بہنیں ، طاہرہ آصف شہید کے خون کی لاج رکھتے ہوئے میدان عمل میں آئیں
Read More
Posted on:
25 Jun 2014
وفاقی حکومت بھاشا ڈیم کے متاثرہ چلاس کے عوا م کو زمینیں فراہم کرے اور متاثرین کی داد رسی کرے ، الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قو می موومنٹ کے قائد الطا ف حسین نے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کے دوران وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بھاشا ڈیم کی تعمیر کے دوران خالی کرائی گئی زمینوں کے مکینوں کو متبا دل مقام پر زمینیں فراہم کرے
Read More
Posted on:
25 Jun 2014
میڈیاکی آزادی پربندشیں لگانے کاسلسلہ بندکیاجائے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ میڈیاکی آزادی پربندشیں لگانے کاسلسلہ بندکیاجائے۔ آج اپنے خطاب میں انہوں نے کہاکہ گزشتہ دنوں جیو نیوزپر بندشیں تھیں
Read More
Posted on:
25 Jun 2014
رکن رابطہ کمیٹی افتخار اکبر رندھاوا نے ملتان میں کیبل آپریٹر ایسوسی ایشن پاکستان کے جنرل سیکریٹری چوہدری طاہر جاوید کی عیادت کی
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار اکبر رندھاوا نے بدھ کے روز ملتان کے مقامی اسپتال جاکر گرفتار کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے جنرل سیکریٹری چوہدری طاہر جاوید کی عیادت کی ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے گلدستہ پیش کیا
Read More
Posted on:
25 Jun 2014
جناب الطاف حسین ملک کے استحکام اور سلامتی کے معاملہ پر مسلح افواج اور شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کے ساتھ ہیں، انچارج ایم کیوایم پی او سی حنیف اتمان خیل
متحدہ قومی موومنٹ پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے زیراہتمام گزشتہ روز کیماڑی سکندرآباد میں اجتماع منعقد ہوا جس میں سکندرآباد کے پختون عوام نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اجتماع کے شرکاء سے ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج حنیف اتمان خیل، حق پرست رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ اور پی او سی کے اراکین انور خان ترین اور اسد اللہ یوسفزئی نے خطاب کیا۔ اجتماع کے شرکاء ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے حق میں پرجوش انداز میں فلک شگاف نعرے لگارہے تھے اور ان کا جوش و خروش قابل دید تھا۔
Read More
Posted on:
25 Jun 2014
ایم کیوا یم یونٹ 136اے،نارتھ کراچی سیکٹرکے کارکن محمد ریاض کے قتل پر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں نامعلوم مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیوا یم یونٹ 136/A،نارتھ کراچی سیکٹرکے کارکن محمد ریاض ولد محمد حسین کے قتل کی شدید الفاظ میں8 مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کہا کہ شہر میں ایم کیو ایم کے کارکنا ن کو تواتر کے ساتھ نشانہ بنایا جانا شہر میں امن و امان کی صورتحال کو خراب کرکے کی ساز ش ہے
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 136۔ا ے ،کے کارکن محمد ریاض کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نامعلوم مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیو ایم یونٹ 136/Aنارتھ کراچی سیکٹر کے کارکن محمد ریاض ولد محمد حسین کی شہاد ت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
ایم کیو ایم کے اراکین رابطہ کمیٹی کی ذمہ داران و کارکنان کے ہمراہ شہیدرکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کی رہائشگاہ پر اہل خانہ سے ملاقات اور دلی تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کی ذمہ داران و کارکنان کے ہمراہ’’شہیدِ بیدار ی پنجاب‘‘ محترمہ طاہرہ آصف کی رہائشگاہ پر انکے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور دلی تعزیت اور افسوس کااظہار کیا۔
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کی امداد کے لئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں امدادی کیمپ قائم کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنیوا لے آئی ڈی پیز کی امداد کے لئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر واقع فیڈرل بی ایریا میں مرکزی امدادی کیمپ قائم کردیا گیا ہے ۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین سیف یار خان ، شاکر علی ، کہف الوریٰ اور حق پرست رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے مرکزی کیمپ کا دور ہ کیا
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
...
856
857
858
859
860
861
862
863
864
865
866
867
868
869
870
...
News
8611
to
8620
of
13234
Urdu News Archive
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
Altaf strongly Condemns Attack, Urges Peace, Unity in Wake of Kashmir
...
23 Apr 2025
This great loss is not only for the Church, Christian Community but al
...
21 Apr 2025
Who is Responsible for Pakistan’s Economic Deterioration and the Decl
...
18 Apr 2025
Altaf Hussain Smells A Scheme of Renewed Ethnic Conspiracy in Karachi,
...
13 Apr 2025
Altaf Demands Immediate Release of MQM activists: Urges Dialogue Over
...
12 Apr 2025
Hyderabad Crackdown Sparks Outrage Following Peaceful Protest Over Ind
...
11 Apr 2025
MQM Coordination Committee Condemns Widespread Arrests of political a
...
11 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us