Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اسلام آباد میں دھرنے میں موجود تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے آج ٹی وی کی ٹیم پر حملے کے واقعہ پرجناب الطاف حسین کا اظہار مذمت


اسلام آباد میں دھرنے میں موجود تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے آج ٹی وی کی ٹیم پر حملے کے واقعہ پرجناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
 Posted on: 8/25/2014
اسلام آباد میں دھرنے میں موجود تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے آج ٹی وی کی ٹیم پر حملے کے واقعہ پرجناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
آج ٹی وی کی ٹیم پر حملہ آزادی صحافت پرحملہ ہے اور اس میں جو بھی عناصر ملوث ہیں وہ آزادی صحافت کے کھلے دشمن ہے 
لندن۔۔۔25 اگست 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اسلام آباد میں دھرنے میں موجود تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب آج ٹی وی ٹیم پر حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور حملہ آزادی صحافت پر قد غن لگانے کے مترادف ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ آج ٹی وی کی ٹیم پر حملہ آزادی صحافت پرحملہ ہے اور اس میں جو بھی عناصر ملوث ہیں وہ آزادی صحافت کے کھلے دشمن ہے ۔ انہوں نے صدر پاکستان ممنون حسین ،وزیر اعظم میاں نوازشریف اور وفاقی وزیر داخلہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آج ٹی وی کی ٹیم پر حملہ کا نوٹس لیا جائے اور اس میں جو بھی ملوث ہے انکے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ انہوں نے زخمی ہونیو الے افراد کے لئے جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ۔

9/29/2024 4:19:30 PM