Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے اتوار کو جناح پارک کراچی میں منعقد کیا جانے والا پاکستان کی 66سالہ تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا، رکن رابطہ کمیٹی عامر خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عامر خان نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیوایم کے تحت مسلح افواج کے ساتھ جناح پارک کراچی میں منعقد کیا جانے والا اظہار یکجہتی کا اجتما ع تاریخی اور پاکستان کی 66سالہ تاریخ کا سب سے بڑا مظاہر ہ ہوگا
Read More
Posted on:
29 Jun 2014
الطاف حسین کی پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کے بابرکت ماہ کی دلی مبارک باد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی دلی مبارک باد پیش کی ہے۔ جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ رمضان کا مہینہ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے جو انسان کو صبر اور تقویٰ کا درس دیتا ہے اور انہیں تمام تر برائیاں ترک کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے لہٰذا ہمیں چاہئے کہ ہم اللہ تعالیٰ کی اس نعمت کا شکرادا کریں اور رمضان المبار ک کی اصل روح کو اپناتے ہوئے اپنے کردا رسے معاشرے کی بہتر تشکیل کریں ۔جناب الطا ف حسین نے ملک بھر کے عوام سے اپیل کی کہ وہ رمضان کی ان مبارک ساعتوں میں
Read More
Posted on:
29 Jun 2014
فرحین رضوی کے سسر ریاست حسین رضوی کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی اور ایم کیوایم امریکہ کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے سائبر کمیونکیشن ڈپارٹمنٹ کی جوائنٹ انچارج فرحین رضوی کے سسر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے فرحین رضوی سمیت مرحوم ریاست رضوی کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے
Read More
Posted on:
29 Jun 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ پانچ رکنی وفد کی پاکستان عوامی تحریک کی اے پی سی میں شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے پانچ رکنی وفد نے لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی ۔ ایم کیو ایم کے وفد میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ رابطہ کمیٹی کے رکن و قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل ، رکن رابطہ کمیٹی و ممبر صوبائی اسمبلی یوسف شاہوانی اور ایم کیو ایم ایگزیکٹو
Read More
Posted on:
29 Jun 2014
ٹی وی چینلزاور ریڈیوکے اعلیٰ حکام جو ش وخروش دلانے والے جنگی ترانے نشرکریں،الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے الیکڑونک میڈیا سے تعلق رکھنے والے تما م ٹی وی چینلزاور ریڈیوکے اعلیٰ حکام پروڈیوسر صاحبان اور ڈائر یکٹر کو مخاطب کر تے ہوئے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ جو ش وخروش دلانے والے جنگی ترانے ،جن کی ترانوں کی گونج سے فوجی جوانوں کے حوصلوں میں مزید توانائی پید ا ہوتی ہے انہیں دیگر پروگراموں کے ساتھ باقاعدگی سے اس وقت تک نشر کریں جب تک کہ پاک افواج مکمل طور پر دہشت گردوں او رانکی تمام کمین گاہوں کا مکمل صفایا نہیں کر دیتیں ۔
Read More
Posted on:
29 Jun 2014
ایم کیوایم کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان عوامی تحریک کے تحت ہونے والی ”کل جماعتی کانفرنس “ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گیا
متحدہ قومی موومنٹ کا ایک اعلیٰ سطحی وفد ، پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام آج ہونے والی ”کل جماعتی کانفرنس “میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گیا ہے ۔ ایم کیوایم کے وفد کی سربراہی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کررہے ہیں
Read More
Posted on:
29 Jun 2014
ایم کیوایم نے ہمیشہ پاکستان کی بقاء و سلامتی کے لئے پاک افواج کا ساتھ دیا ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ قائد تحریک الطاف حسین نے 10سال قبل ہی ملک میں دہشتگردوں کی موجودگی اور انتہاء پسند عناصر کی جانب سے مستقبل میں کار روائیوں سے متنبہ کر دیا تھا ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
Read More
Posted on:
29 Jun 2014
سیالکوٹ میں مکان کی چھت گرنے کے باعث ملبے تلے دب کرمعصوم بچوں اور خاتون سمیت متعدد افرادکے جاں بحق ہونے کے واقعے پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی مووومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سیالکوٹ کے علاقے گجّر خان میں مکان کی چھت گرنے کے باعث معصوم بچوں سمیت متعددافراد کے جاں بحق ہونے کے واقعے پرگہرے افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
28 Jun 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے وفد کی مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگارا سے راجہ ہاؤس میں ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فارق ستار کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے4رکنی وفد نے مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صبغت اللہ شاہ راشدی پیر صاحب پگارا سے انکی رہائش گا ہ راجہ ہاؤس ڈیفنس میں ملاقات کی اور انہیں 6جولائی کو ایم کیو ایم کے تحت افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے کراچی میں منعقد ہونے والے عظیم الشان اجتماع میں شرکت کی دعوت دی ۔
Read More
Posted on:
28 Jun 2014
ایم کیوایم 6جولائی 2014ء بروزاتوارشام 4بجے افواج پاکستان سے اظہاریکجہتی کے لئے مزارقائد سے متصل جناح ؒ پارک میں عظیم الشان جلسہ عام منعقدکریگی،ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ ایم کیوایم 6جولائی 2014ء بروزاتوارشام 4بجے افواج پاکستان سے اظہاریکجہتی کے لئے مزار قائدسے متصل جناح ؒ پارک میں عظیم الشان جلسہ عام منعقدکرنے جارہی ہے،اس دن پاکستانی عوام ایک قوم بن کردہشت گردوں کے خلاف جنگ میں نبردآزماء افواج پاکستان کوسلوٹ پیش کرے گی
Read More
Posted on:
28 Jun 2014
...
856
857
858
859
860
861
862
863
864
865
866
867
868
869
870
...
News
8571
to
8580
of
13234
Urdu News Archive
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
Altaf strongly Condemns Attack, Urges Peace, Unity in Wake of Kashmir
...
23 Apr 2025
This great loss is not only for the Church, Christian Community but al
...
21 Apr 2025
Who is Responsible for Pakistan’s Economic Deterioration and the Decl
...
18 Apr 2025
Altaf Hussain Smells A Scheme of Renewed Ethnic Conspiracy in Karachi,
...
13 Apr 2025
Altaf Demands Immediate Release of MQM activists: Urges Dialogue Over
...
12 Apr 2025
Hyderabad Crackdown Sparks Outrage Following Peaceful Protest Over Ind
...
11 Apr 2025
MQM Coordination Committee Condemns Widespread Arrests of political a
...
11 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us