Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
الطاف حسین کی ہدایت پر خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے شمالی وزیر ستان سے نقل مکانی کرنے والے ہم وطنوں کی امداد کے لئے غذائی اجناس اور دیگرامدادی سامان پرمشتمل 2ٹرک روانہ کر دئیے گئے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایات پر خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنیوالے آئی ڈی پیز کی امداد کے لئے کراچی میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر سے غذائی اجناس ، ادویات اوردیگر امدادی سامان پر مشتمل 2ٹرک پیر کے روز روانہ کر دئیے گئے ہیں۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
الطاف حسین ملک کے واحد رہنما ہیں جنہوں نے افواج کے حوصلوں کو بلند کرنے کیلئے افواج سے اظہار یکجہتی کے جلسے کی کا ل دی، فرخ اعظم
متحد ہ قو می موومنٹ کی کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام جناب الطاف حسین کی ہدایت پر 6جولائی کو پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقد ہونے والے جلسے کے سلسلے میں عوامی رابطہ مہم کا آ غاز کر دیا گیا ہے
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
ایم کیو ایم کے کارکن زین کے بھائی محمد شاہد کی شہا دت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم یونٹ 168کے کارکن زین کے بھائی محمد شاہد کی شہادت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ایم کیوایم کارکنان اور انکے متعلقین کو حق پرستی کی پاداش میں پے در پے شہید کیا جارہا ہے جو کہ انتہائی افسوسناک بات ہے
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب کی سربراہی میں وفد نے علماء کرا م سے ملاقات کی اور 6جولائی کے جلسے میں شرکت کی دعوت دی
متحد ہ قو می موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیوا یم کے مختلف وفود کی جانب سے پاکستان کی مسلح افواج سے اظہاریکجہتی کے لئے 6جولائی کو جناح پارک کراچی میں منعقد ہونے والے عظیم الشان اجتماع کے دعوت ناموں کا سلسلہ جاری ہے
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
ایم کیوایم کے زیراہتمام جناح پارک ‘‘ میں پاک افواج سے اظہار یکجہتی کا سب سے بڑا جلسہ دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دے گا اور مسلح افواج اور عوام کے حب الوطنی کے جذبوں کو دوام بخشے گا،انچارج و اراکین ایلڈرزونگ
متحدہ قومی موومنٹ ایلڈزونگ کے انچارج و اراکین نے کہا ہے کہ 6 جولائی بروز اتوار کو’’جناح پارک ‘‘ میں پاک افواج سے اظہار یکجہتی کا جلسہ دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دے گا اور مسلح افواج اور عوام کے حب الوطنی کے جذبوں کو دوام بخشے گا ۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا ، کراچی تنظیمی کمیٹی انچارج و اراکین
کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج واراکین نے کہا ہے کہ 6جولائی بروز اتوار کو مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے تاریخی جلسہ ہوگا اور انشاء اللہ تعالیٰ ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
اتوار 6جولائی کو کراچی میں مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کے لئے ایم کیوایم کا اجتماع قومی جذبہ کاعملی ثبوت ہے، کشور زہرہ واراکین شعبہ خواتین
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی انچارج اور رکن قومی اسمبلی محترمہ کشور زہرہ واراکین کمیٹی نے کہا ہے کہ ملک اس وقت انتہائی نازک صورتحال سے دوچار ہے اور دہشت گردی کے شکنجے میں گھر ا ہوا ہے ایسے کڑے اور مشکل وقت میں ملک کو دہشت گردوں سے نجات دلانے کے لئے تمام مائیں ،بہنیں ،بیٹیاں مسلح افواج کے ساتھ ہیں او ر ان سے مکمل اظہار یکجہتی کرتی ہیں ۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
دہشت گردی اور انتہاء پسندی کی سوچ نے پاکستان کی ترقی کے تمام راستے روک دیئے ہیں،انجینئر ناصر جمال
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر انجینئر ناصر جمال نے پیر کے روز مزار قائد سے متصل جناح ؒ پارک کا دورہ کیا اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے ہونے والے جلسے کے سلسلے میں جاری تیاریوں کا جائزہ لیا ۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
ایم کیو ایم مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کے لئے 6جولائی کو جنا ح پارک ، نزد مزار قائد میں پاکستان کی 66سالہ تاریخ کا عظیم الشان اجتماع منعقد کرنے جارہی ہے،، حق پر ست رکن صوبائی اسمبلی وقار حسین شاہ اور پی او سی کے انچارج حنیف اتمان خیل
لانڈھی یوسی 02 مسلم آباد سے اے این پی وارڈ کے صدر ضوان اللہ نے قائد تحریک الطاف حسین کے فکر وفلسفہ اور نظریہ حقیقت پسندی اور عملیت پسندی سے متاثر ہو کر ایم کیوایم میں شمولیت کا اعلان کیا ہے ۔ یہ اعلان انہوں نے ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے لانڈھی میں یوسی مسلم آؓباد میںیونٹ آفس کے افتتاح کے مو قع پرکیا ۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
اجلاس میں مسلح افواج سے اظہاریکجہتی کیلئے اتوار6 جولائی کو کراچی میں ہونے والے اجتماع کےانتظامات کے سلسلے میں غوروخوص کیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن کا ایک اجلاس سینئرڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں رابطہ کمیٹی کے ارکان محمداشفاق، محمدانور، محترمہ نسرین جلیل،عامرخان ، واسع جلیل، مصطفےٰ عزیزآبادی اورقاسم علی رضانے شرکت کی ۔ اجلاس میں ملک دشمن دہشت گردوں کے خلاف نبردآزما پاکستان کی مسلح افواج سے اظہاریکجہتی کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام اتوار6 جولائی کو کراچی میں ہونے والے اجتماع کے انتظامات کے سلسلے میں غوروخوص کیاگیا۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
...
856
857
858
859
860
861
862
863
864
865
866
867
868
869
870
...
News
8641
to
8650
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us