Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاک فوج کے افسران و جوانوں کو جناب الطاف حسین کا سلوٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاک فوج کے افسران و جوانوں کو اپنی نشست سے کھڑے ہوکر سلو ٹ پیش کیا ۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
تاریخی اجتماع کے انعقاد پر انٹر نیشنل سیکریٹر میں موجود رابطہ کمیٹی ودیگر کا جناب الطاف حسین کو مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاک افواج سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں منعقدہ تاریخی اجتماع سے ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکر یٹر یٹ لندن سے ٹیلی فونک خطاب کیا۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
دنیا کی سیاسی تاریخ میں کسی بھی سیاسی جماعت کی جانب سے سب سے بڑی افطار ی کا انتظام کیا گیاہے الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ جب سے دنیا وجود میں آئی ہے دنیا کی سیاسی تاریخ میں کسی بھی سیاسی جماعت کے زیر اہتمام پوری دنیامیں افطار کا سب سے بڑا انتظام کیا گیا ہے
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے جلسہ میں جناح پارک اور اطراف کی عمارتوں پر بڑی میں بینرز لگائے گئے تھے
پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جناح پارک میں ہونیو الے جلسہ کے سلسلے میں جناح پارک اور اطراف کے علاقوں کی عمارتوں بڑی تعداد میں بینرز لگائے گئے تھے
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
مشرف کے برابر میں کیانی کو بھی نظر بند کر دیں: بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سربراہ الطاف حسین نے کہا ہے کہ اپنے منشور اور نظریات کی تبلیغ کرنا سب کا حق ہے لیکن کسی کو کلاشنکوف، ڈنڈا بردار اور تلواروں کے ذریعے اپنی ’خودساختہ شریعت‘ یا ’نظریہ‘ دوسروں پر مسلط کرنے کی ہرگز کوشش نہیں کرنی چاہیے۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
دہشت گردی کے خلاف آج پوری پاکستانی قوم اور مسلح افواج ایک صفحہ پر ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف آج پوری پاکستانی قوم اور مسلح افواج ایک صفحہ پر ہے ، سب سے پہلے ملک سے دہشت گردوں کاصفایا ہوگااس کے بعد جاگیرداروں ، وڈیروں اورکرپٹ سیاستدانوں سے باز پرس کی جائے گی اور قانون کے مطابق ان کے احتساب کا مرحلہ شروع ہوگا۔ اپنے اپنے منشور اورنظریات کی تبلیغ کرناسب کاحق ہے لیکن کسی کو کلاشنکوف، ڈنڈا بردار اور تلواروں کے ذریعہ اپنی خودساختہ شریعت یانظریہ دوسروں پر مسلط کرنے کی ہرگز کوشش نہیں کرنی چاہیے۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
ایم کیوایم کے جلسہ عام کا اسٹیج پاکستان اور پاک فوج سے مکمل یکجہتی کا مظہر دکھائی دیا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام پاک فوج سے اظہا ریکجہتی کیلئے مزار قائد اعظم ؒ سے متصل جناح پارک میں ہونیوالے ملک کی تاریخ کے بڑے اور عظیم الشان جلسہ کا اسٹیج پاکستان اور پاک فوج سے مکمل یکجہتی کا مظہر دکھائی دیا ۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
فوج کے شانہ بشانہ جنگ لڑ کر ایم کیوایم نے حب الوطنی کا حق ادا کردیا گیا ہے ، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے جناح پارک میں منعقد ہونے والے فقید المثال اور تاریخی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے بڑے جلسہ سے دہشت گردوں کے عزائم خاک میں مل جائیں گے اور مسلح افواج کے جوانوں کو سہارا اور حوصلہ میسر آئے گا ۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
مسلح افواج دہشت گردی کے خلا ف جنگ میں تنہا نہیں، پوری قوم کابچہ بچہ ان کے ساتھ ہے۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ مسلح افواج دہشت گردی کے خلا ف جنگ میں تنہا نہیں بلکہ پوری قوم کابچہ بچہ ان کے ساتھ ہے اورقوم کی ماؤں، بہنوں، بزرگوں، نوجوانوں اوربچوں کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں ۔انہوں نے یہ بات ہفتہ کی شب کراچی کے جناح پارک میں اتوارکومسلح افواج سے اظہاریکجہتی کیلئے ہونے والے جلسہ کی تیاریوں میں مصروف کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
05 Jul 2014
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کا جماعت اسلامی کراچی کے مرکز ادارہ نور حق کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت پاک افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مورخہ 6جولائی 2014ء بروز اتوارکو مزار قائد سے متصل جناح ؒ پارک میں ہونے والے جلسہ عام میں شرکت کے لئے سیاسی و مذہبی رہنماؤں کے علاوہ عمائدین شہر کو دعوت دینے کا سلسلہ جاری ہے
Read More
Posted on:
05 Jul 2014
...
841
842
843
844
845
846
847
848
849
850
851
852
853
854
855
...
News
8491
to
8500
of
13234
Urdu News Archive
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
Altaf strongly Condemns Attack, Urges Peace, Unity in Wake of Kashmir
...
23 Apr 2025
This great loss is not only for the Church, Christian Community but al
...
21 Apr 2025
Who is Responsible for Pakistan’s Economic Deterioration and the Decl
...
18 Apr 2025
Altaf Hussain Smells A Scheme of Renewed Ethnic Conspiracy in Karachi,
...
13 Apr 2025
Altaf Demands Immediate Release of MQM activists: Urges Dialogue Over
...
12 Apr 2025
Hyderabad Crackdown Sparks Outrage Following Peaceful Protest Over Ind
...
11 Apr 2025
MQM Coordination Committee Condemns Widespread Arrests of political a
...
11 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us