Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پنجاب کے بعدسندھ میں اونچے درجے کے سیلاب کی پیشگی اطلاعات پر حق پرست ارکان قومی اسمبلی کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے صوبہ پنجاب کے بعد صوبہ سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب کی پیشگی اطلاعات پر گہر ی تشویش کااظہا رکیا ہے اور حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبہ سندھ میں ہونی والی بارشوں اورسیلابی ریلوں سے عوام کی جان و مال کے تحفظ اور ممکنہ تباہ کاریوں سے بچنے کیلئے تمام اداروں ،انتظامیہ ، وسائل اور مشینری کو متحرک کیاجائے اور بندوں کی مضبوطی ، ندی نالوں کی صفائی ستھرائی کا کام جتنی جلد ہوسکے مکمل کرایا جائے اور سندھ میں سیلابی صورتحال کا حکومتی سطح پر روزانہ کی بنیادوں پر جائزہ لیاجائے ۔
Read More
Posted on:
09 Sep 2014
ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر کے کارکن آفتاب اعظمیٰ کی شہادت پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 140-Bکے کارکن آفتاب اعظمیٰ کی شہادت پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
09 Sep 2014
جاگیردارانہ اور وڈیرانہ نظام پاکستان میں ناخواندگی کی سب سے بڑی وجہ ہے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک نے خواندگی کی شرح بڑھا کر اپنے آپ کو ترقی و خوشحالی کی طرف نہ صرف گامزن کیا ہے بلکہ اپنے درمیان سے ناخواندگی کا خاتمہ کرکے مہذب معاشروں کو تشکیل دیا ہے ۔ عالمی یوم خواندگی کے موقع پر ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پاکستان میں بد قسمتی سے خواندگی کی شرح بڑھانے کیلئے مثبت اقدامات اور حکمت عملی اختیار نہیں کی جارہی ہے
Read More
Posted on:
09 Sep 2014
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر کے کارکن آفتاب اعظمیٰ کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 140-Bکے کارکن آفتاب اعظمیٰ کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورسفاکانہ قتل کی اس واردات کو شہرمیں جرائم پیشہ اور دہشت گرد عناصر کو حاصل کھلی چھوٹ کا شاخسانہ قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
09 Sep 2014
پاکستان نیوی کے ایک جہاز پر مسلح دہشت گردوں کے حملے پرایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہا ر مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی کے قریب سمندرمیں لنگراندازپاکستان نیوی کے ایک جہاز پر مسلح دہشت گردوں کے حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوردہشت گردوں کے حملے میں نیوی کے افسرکی شہادت پر دلی افسوس کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
09 Sep 2014
دروغہ والا لاہور میں مسجد کا مینار چھت پر گرنے کے المناک حادثہ میں متعدد نمازیوں کے ملبے تلے دب کر شہید و زخمی ہونے پرالطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے دروغہ والا لاہور میں نماز ظہر کے دوران مسجد کا مینار چھت پر گرنے کے المناک حادثہ میں متعدد نمازیوں کے ملبے تلے دب کر شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
09 Sep 2014
ایم کیوایم سوشل میڈیا کا جناب الطاف حسین کے حق پرستانہ پیغام کو دنیا بھر میں پھیلا نےکیلئے اپنا کر دار ادا کر رہا ۔ ڈاکٹر سلیم دانش
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ سوشل میڈیا کے ارکان کااجلاس لندن کے مقامی آفس میں منعقد کیا گیا جس میں ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائزرڈاکٹر سلیم دانش، آرگنائزنگ کمیٹی ارکان ، سوشل میڈیا کے ذمہ داران و ارکان نے شرکت ۔اجلاس سے ڈاکٹر سلیم دانش نے اظہار خیال کر تے ہوئے آج کا دور سوشل میڈیا کا دور ہے جس کے ذریعہ دنیا بھر کے عوام تازہ ترین صورتحال سے انتہائی کم وقت میں لمحہ بہ لمحہ کی خبروں سے آگاہ ہوجاتے ہیں لہٰذا سوشل میڈیا کے ارکان قائد تحریک جناب الطاف حسین کے حق پرستانہ پیغام کو سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا بھر میں پھیلا ئیں تاکہ دنیا بھر کے عوام جناب الطاف حسین کی حقیقت پسندی وعملیت پسندی کے فلسفہ اور حق پر ستانہ جدوجہد سے آگہی حاصل کر سکیں
Read More
Posted on:
08 Sep 2014
ملک بھر کے مظلوم و محکوم عوام کے لئے روشنی کی واحد کرن قائد تحریک جناب الطاف حسین ہیں،انچارج اے پی ایم ایس اوانجینئرتوصیف اعجاز
آل پاکستان متحدہ اسٹو ڈنٹس آرگنائزیشن کے انچارج انجینئرتوصیف اعجاز و اراکین مرکزی کمیٹی کی جانب سے جاری کئے گئے ایک مشترکہ بیان میں کہنا تھا کہ ملک بھر کے مظلوم و محکوم عوام کے لئے روشنی کی واحد کرن قائد تحریک جناب الطاف حسین ہیں
Read More
Posted on:
08 Sep 2014
نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر نعیم خانزادہ کی خالہ زیب النساء کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کا اظہار افسوس
متحد ہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر نعیم خانزادہ کی خالہ محتر مہ زیب النساء کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
08 Sep 2014
انفارمیشن ٹیکنالوجی سے آگاہی حاصل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔متحدہ قومی مو ومنٹ رکن رابطہ کمیٹی و صوبائی مشیر اوقاف عبدالحسیب
انفارمیشن ٹیکنالوجی سے آگاہی حاصل کرنے وقت کی اہم ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی مو ومنٹ رکن رابطہ کمیٹی و صوبائی مشیر اوقاف عبدالحسیب ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے سیکٹرز Aاور Hمیں انفارمیشن ٹیکنالوجی سے آگاہی حاصل کرنے کے لئے قائم کر دہ کیمونگ سینٹروں کے افتتاح کے موقع پر ایم کیو ایم کے ذمہ داران و کارکنا ن سے گفتگو کر تے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
08 Sep 2014
...
841
842
843
844
845
846
847
848
849
850
851
852
853
854
855
...
News
8421
to
8430
of
13678
Urdu News Archive
پاکستان میں جھوٹ، مکروفریب، منافقت، چوری چکاری، بے ایمانی،دھوکہ بازی
...
12 Aug 2026
کراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالی
...
12 Aug 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سفاکی سے قتل کئے گئے کراچی
...
11 Aug 2026
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
اگر سندھ تقسیم ہواتوسندھ میں خون کی ندیاں بہیں گی۔ میں دھمکیاں دینے وا
...
08 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us