Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر کے کارکن آفتاب اعظمیٰ کی شہادت پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس


ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر کے کارکن آفتاب اعظمیٰ کی شہادت پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 9/9/2014 1
ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر کے کارکن آفتاب اعظمیٰ کی شہادت پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔9، ستمبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 140-Bکے کارکن آفتاب اعظمیٰ کی شہادت پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورسوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے ۔ (آمین)

9/29/2024 4:22:55 PM