سندھ کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کا ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن
غازی صلاح الدین سے ایم کیوایم کے کارکن کی شہادت پر افسوس کا اظہار
مورخہ 28؍جنوری؍2015ء
سندھ کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کا متحدہ قومی موومنٹ کی پرامن ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا ۔