Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے سینئررکن اورسابق صوبائی وزیرفیصل سبزواری کے چچا استحکام سبزواری انتقال کرگئے


سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے سینئررکن اورسابق صوبائی وزیرفیصل سبزواری کے چچا استحکام سبزواری انتقال کرگئے
 Posted on: 3/18/2015
سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے سینئررکن اورسابق صوبائی وزیرفیصل سبزواری کے چچا استحکام سبزواری انتقال کرگئے 
استحکام سبزواری مرحوم کوپاپوشنگر قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ جنازے میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کےارکان عبدالحسیب، حیدررضوی، ذمہ داران وکارکنان اورلوگوں کی بڑی تعدادکی شرکت
فیصل سبزواری کے چچا استحکام سبزواری کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارتعزیت
کراچی ۔۔۔ 18 مارچ 2105 ء
سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے سینئررکن اورسابق صوبائی وزیرفیصل سبزواری کے چچا استحکام سبزواری انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ کئی روز سے علیل تھے اورمقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔مرحوم کی عمر62سال تھی۔ استحکام سبزاوری مرحو م کوگزشتہ روزپاپوشنگر قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔مرحوم کے جنازے میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبدالحسیب، حیدررضوی، ایم کیوایم کے دیگرشعبوں کے ذمہ داران وکارکنان اورلوگوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی ۔ رابطہ کمیٹی کے ارکان نے فیصل سبزواری سے انکے چچاکے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ۔ 
دریں اثناء متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے فیصل سبزواری کے چچا استحکام سبزواری کے انتقال پر دلی افسوس اور گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ استحکام سبزواری کواپنی جواررحمت میں جگہ دے اورلواحقین کوصبرجمیل عطا کرے ۔


9/30/2024 2:24:22 PM