Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کا 31 واں یوم تاسیس 18 مارچ 2015ء بروز بدھ پاکستان سمیت دنیا بھر میں روایتی جوش و خروش سے منایا جائے گا


ایم کیوایم کا 31 واں یوم تاسیس 18 مارچ 2015ء بروز بدھ پاکستان سمیت دنیا بھر میں روایتی جوش و خروش سے منایا جائے گا
 Posted on: 3/17/2015
ایم کیوایم کا 31 واں یوم تاسیس 18 مارچ 2015ء بروز بدھ پاکستان سمیت دنیا بھر میں روایتی جوش و خروش سے منایا جائے گا
جناب الطاف حسین لندن سے یوم تاسیس کے اجتماعات سے تاریخی اور فکر انگیز خطاب کریں گے
ملک بھر اور دنیا کے بیشتر ممالک میں یوم تاسیس اجتماعات منعقد ہوں گے
یوم تاسیس کے بڑے اجتماعات پشاور، کوئٹہ، راولپنڈی، لاہور، ملتان، سکھر، حیدرآباد جبکہ مرکزی اجتماع جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں دوپہر 2بجے منعقد ہوگا
جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں یوم تاسیس کے مرکزی اجتماع کی تیاریوں اور انتظامات کا سلسلہ جاری ہے 
یوم تاسیس کے سلسلے میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایم کیوایم کے کارکنان و حق پرست عوام میں زبردست جوش و خروش پایاجارہا ہے
کراچی ۔۔۔17، مارچ2015ء 
ایم کیوایم کا31واں یوم تاسیس 18مارچ2015ء بروز بدھ پاکستان سمیت دنیا بھر میں روایتی جوش و خروش سے منایا جائے گا ۔ یوم تاسیس کے موقع پر ملک بھر اور دنیا کے بیشتر ممالک میں اجتماعات منعقد ہوں گے ۔ یوم تاسیس کے بڑے اجتماعات پشاور ، کوئٹہ ، راولپنڈی ، لاہور ، ملتان ، سکھر ، حیدرآباد جبکہ مرکزی اجتماع جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں دوپہر 2بجے منعقد ہوگا ۔یوم تاسیس کے اجتماعات سے متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین لندن سے تاریخی اور فکر انگیز ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔ایم کیوایم کے 31ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایم کیوایم کے کارکنان و حق پرست عوام میں زبردست جوش و خروش پایاجارہا ہے ۔یوم تاسیس کے مرکزی اجتماع کے سلسلے میں جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں انتظامات اور تیاریوں کا سلسلی جاری ہے جو اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے ۔ 

9/30/2024 2:28:01 PM