Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ملیر سیکٹریونٹ 95کے کارکن سید حسن عباس ،کورنگی سیکٹر یونٹ 70کے کارکن نعیم احمد اور کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی یونٹ شاہنواز بھٹو کالونی کے کارکن شاہد اختر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 27 Jan 2015
کراچی میں سادہ لباس پولیس کے غیر قانونی چھاپوں کے دوران چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا جانا اورمعصوم شہریوں کی بلا جواز گرفتاریاں معمول بن چکاہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ملیر لیاقت کالونی میں سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی جانب سے گزشتہ شب چھاپے میں چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں سادہ لیباس میں ملبوس پولیس اہلکاروں کی جانب سے غیر قانونی چھاپوں کے دوران چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا جانا اور معصوم شہریوں کی بلا جواز گرفتاریاں معمول بن چکاہے جس پر شہریوں کی جانب سے مختلف اوقات میں پولیس کے رویے کے خلاف احتجاج کیا جاتاہے لیکن کراچی کے شہریوں کی کوئی شنوائی نہیں ہوتی۔رابطہ کمیٹی نے کہا کہ شہر میں سادہ لباس کپڑوں میں ملبوس پولیس کی ٹیمیں شہریوں کو ماورائے عدالت کررہی ہیں
Read More    Posted on: 27 Jan 2015
قائم علی شاہ کی جانب سے شہیدوں کے لواحقین کے احتجاجی دھرنے کو حملہ قرارد ینا انتہائی شرمناک ہی نہیں بلکہ شہیدوں کے لواحقین کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے چیف منسٹرہاؤس پر ایم کیوایم کے شہیدکارکنوں کے لواحقین کے احتجاجی دھرنے کو وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ کی جانب سے حملہ قراردینے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کایہ بیان انتہائی شرمناک ہی نہیں بلکہ پولیس کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کئے جانے والوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ 11 جنوری 2015ء کو ایم کیوایم کے شہید کارکنوں کے سوگوارلواحقین نے پولیس کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کے واقعات پر وزیراعلیٰ ہاؤس پر پرامن احتجاجی دھرنادیاتھا۔رات بھریہ پرامن دھرناجاری رہاہے جس کے دوران شہیدوں کی بیوائیں، یتیم بچے، مائیں ، بہنیں، بزرگ، بھائی اوردیگرلواحقین روتے رہے ، انصاف کی دہائیاں دیتے رہے اوراس آس میں بیٹھے رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ اپنے محل سے باہرآکرشہیدوں کے لواحقین کودلاسہ دیں گے، ان کے سرپرہاتھ رکھیں گے اورانہیں انصاف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کریں گے لیکن نہ تووزیراعلیٰ سندھ آئے اورنہ ہی ان کے کسی وزیرنے باہرآکرشہیدوں کے لواحقین کی فریاد سنی
Read More    Posted on: 27 Jan 2015
ایم کیوایم نے کراچی ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی کی تنظیم نو کرکے نئے مرکزی ذمہ داران کے ناموں کااعلان کردیا
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان کے انچارج قمرمنصورنے کہاہے کہ ملک پرغریبوں کی حکمرانی متحدہ قومی موومنٹ کی جدوجہدکانصب العین ہے،ایم کیوایم انقلابی تحریک ہے جوسیاست برائے خدمت پریقین رکھتی ہے ،ان خیالات کا اظہارانہوں نے کراچی ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی کی تنظیم نوکے سلسلے میں منعقدہ جنرل ورکرزاجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔اجلاس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سیدحیدرعباس رضوی ،عارف خان ایڈووکیٹ اورگلفرازخان خٹک نے بھی شرکت کی ۔
Read More    Posted on: 26 Jan 2015
یونیورسٹی حیدرآبادکے شہریوں کادیرینہ مطالبہ ہے جو پوراہونے جارہا ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ حیدرآبادیونیورسٹی حیدرآبادکے شہریوں کادیرینہ مطالبہ ہے جونجی شعبہ کی جانب سے پوراہونے جارہاہے اورجمعہ کواس کاسنگ بنیاد رکھاجارہاہے، حیدرآبادکے عوام کواس کی بہت بہت مبارکبادہو۔ انہوں نے یہ بات آج حیدرآبادمیں زونل کمیٹی ،سیکٹرانچارجزاورجوائنٹ انچارجزاورایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپررابطہ کمیٹی اورمختلف شعبہ جات کے ارکان سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
Read More    Posted on: 26 Jan 2015
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی پاپوش نگرمیں پولیس اہلکار کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاپوش نگر یوسی 11میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شہر میں روزانہ کی بنیادوں پر عام شہریوں ، ایم کیو ایم کے کارکنان ، پولیس و رینجرز اہلکاروں ، تاجروں ، ڈاکٹرز ودیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پروفیشنلز کا کھلے عام قتل جاری ہے لیکن سندھ کے وزیر اعلیٰ اور پیپلز پارٹی حکومت کے وزراء الزام تراشیوں اور تنقیدبرائے تنقید کی سیاست کر رہے ہیں
English
Read More    Posted on: 26 Jan 2015
ایم کیو ایم کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب میں سانحہ پشاور کے شہداء کی فاتحہ چہلم ، رابطہ کمیٹی اور شہداء کے اہل خانہ کی شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب میں سانحہ پشاور کے شہید معصوم طلبہ ، اسکول پرنسپل ، اسکول اساتذہ اور اسکول عملے کے شہید اراکین کی فاتحہ چہلم کا اجتماع منعقد کیا گیا ۔ فاتحہ چہلم کے اجتماع میں سانحہ پشاور کے شہید بچوں کے لواحقین، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفرید ی ، صدر ایم کیوایم خیبر پختو نخو اہ بیر سٹر محمد علی سیف ،قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈرعبدالرشید گوڈیل ، رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد فا روق ستا ر،رکن صو با ئی تنظیمی کمیٹی ڈاکٹرنو بت خا ن، پشاور کے ذمہ داران، مختلف سما جی رہنما ؤ ں ، سول سو سا ئٹی ، پشاور سے تعلق رکھنے والے قو می جر گے کے رہنما ء رحمت اﷲبا وڑ ، سو ل سو سائٹی کے نما ئندے شکیل یو سف زئی ، اربا ب محمد حلیم اور پشاور سے تعلق رکھنے والے رہنما ؤ ں نے شر کت کی 
Read More    Posted on: 26 Jan 2015
جماعت اسلامی مختلف اوچھے ہتھکنڈوں اور بیانات کے ذریعے قوم کی توجہ آپریشن ضرب عضب سے ہٹانا چاہتی ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ جماعت اسلامی ایک مرتبہ پھر کراچی کے شہریوں کو مختلف اوچھے ہتھکنڈوں اور بیانات کے ذریعے الجھانے کی کوششیں کر رہی ہے اور قوم کی توجہ طالبان دہشت گردوں کے خلاف قومی اتفاق رائے سے جاری آپریشن ضرب عضب سے ہٹانا چاہتی ہے
English Viewers
Read More    Posted on: 26 Jan 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی پاپوش نگر یوسی 11کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار کے قتل کی مذمت

اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ ہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار کا قتل افسوسناک ہے
Read More    Posted on: 26 Jan 2015
ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 179 کے کارکن نعیم الدین شیخ کے بھائی سلیم الدین شیخ کو پاپوش نگر قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ ناظم آباد گلبہا ر سیکٹر یونٹ 179کے کارکن نعیم الد ین شیخ کے بھائی سلیم الد ین شیخ شہید کی نما ز جنا زہ لال مسجد پا پوش میں ادا کرکے شہید کو پاپوش نگر قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ْ نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن کہف الوریٰ حق پر ست رکن قومی اسمبلی ریحان ہاشمی، مقامی سیکڑز و یونٹس کے
Read More    Posted on: 25 Jan 2015

Urdu News Archive