Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
برطانیہ اوردیگریورپی ممالک میں مقیم پاکستانی وہاں کے قوانین کامکمل احترام کریں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے برطانیہ اوردیگریورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں سے کہاہے کہ وہ جن جن ممالک میں مقیم ہیں وہاں کے قوانین کامکمل احترام کریں، اپنے بچوں کو انتہاپسندتنظیموں سے دوررکھیں اورانہیں اچھی سے اچھی تعلیم دلاکر معاشرے کامفیدشہری بنائیں۔انہوں نے یہ بات گزشتہ روز ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اپنی صاحبزادی افضاء الطاف کی تیرہویں سالگر ہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی
English Viewers
وڈیو
Read More
Posted on:
07 Mar 2015
حق پرست اراکین اسمبلی ریحان ہاشمی اور جمال احمد کا قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد کی رہائشگاہ پر انکے اہلِ خانہ سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست رکن قومی اسمبلی ریحان ہاشمی اور رکن سندھ اسمبلی جمال احمد نے کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں ساؤتھ افریقہ کے خلاف شاندار کارکردگی کا اظہار کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور نارتھ ناظم آباد کے رہائشی سرفراز احمد کی رہائشگاہ جاکر انکے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے مبارکباد
Read More
Posted on:
07 Mar 2015
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں آج مورخہ 7مارچ2015ء بروز ہفتہ شام ساڑھے5بجے تقریب منعقد کی جائے گی ۔
Read More
Posted on:
07 Mar 2015
پا کستانی ٹیم نے آج جنو بی افر یقہ کے خلاف جس شاندار بہتر ین پر فا رمنس کا مظا ہر ہ کیا اورشاندارفتح حاصل کرکے پا کستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیاہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی مو ومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں ساؤتھ افریقہ کے خلاف پاکستان کی شاندار کا میا بی پر کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں سمیت پو ری قوم کودل کی گہرائیوں سے زبردست مبا رکبا د پیش کی ہے
Read More
Posted on:
07 Mar 2015
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کامسلم لیگ( ن) کی لیڈیز ونگ سند ھ کی جنرل سیکریٹری راحیلہ شر کی وفد کے ہمراہ ایم کیوایم میں شمولیت کا خیر مقدم
تحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلم لیگ( ن) کی لیڈیز ونگ سند ھ کی جنرل سیکریٹری راحیلہ شر اور ان کے شوہرو سندھ ترقی پسند پارٹی کے سابق صوبائی عہدار شبیر احمدشراور حبیب اللہ سمیجو کی ایم کیوایم میں شمولیت پرانہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے ۔
Read More
Posted on:
06 Mar 2015
بدین جانے والی باراتیوں کی بس کے ہولناک ٹریفک حادثہ میں متعدد باراتیوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بدین جانے والی باراتیوں کے ہولناک ٹریفک حادثہ میں متعدد باراتیوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اورا فسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
06 Mar 2015
جناب الطاف حسین کی صاحبزادی بے بی افضاء کی تیرہویں سالگرہ ،ایم کیوا یم کی جانب سے ورائٹی پروگرام کا انعقاد
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی صاحبزادی بے بی افضاء الطاف کی تیرہویں سالگرہ کے موقع پر ایم کیو ایم کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد عظیم الشان ورائٹی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں جناب الطاف حسین کی ہمشیرہ محترمہ سائرہ خاتون ،ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارجز ڈاکٹر نصرت شوکت ،کہف الوریٰ ، اراکین رابطہ کمیٹی لندن و پاکستا ن ،حق پرست ارکان سینیٹ ، قومی و صوبائی اسمبلی ، تنظیمی شعبہ جات کے ارکان ، مختلف سیکٹرز و یونٹس کے کارکنان اور ذمہ داران سمیت بچوں ، خواتین ، نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور بے بی افضاء کی سالگرہ پر جناب الطاف حسین اور بے بی افضاء الطاف کو زبردست مبارک باد پیش کی۔
تصاویر کراچی
تصاویر حیدرآباد
وڈیو
Read More
Posted on:
06 Mar 2015
کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ایم کیوا یم لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر رکن سید علی حسنین شاہ بخاری شہید کا فاتحہ سوئم
متحد ہ قومی موومنٹ کی لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر رکن سید علی حسنین شاہ بخاری شہید کی فاتحہ سوئم کا اجتماع کراچی بار ایسو سی ایشن کی جانب سے جمعہ کی سہ پہر کراچی بار میں منعقد کیا گیاجس میں ایم کیو ایم کے وفد نے شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
06 Mar 2015
سینیٹ انتخابات 2015ء میں چار حق پرست سینیٹر ز کی واضح کامیابی ، نائن زیرو پر جشن
جمعرات5مارچ کوہونیو الے سینیٹ انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کے چار حق پرست سینیٹرزخوش بخت شجاعت،میاں عتیق ،بیرسٹر محمد علی سیف اورنگہت حنامرزاکی کامیابی کی خوشی میں ایم کیوایم کے مرکز’’نائن زیرو‘‘پر جشن منایا گیا جس سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطا ف حسین نے ٹیلی فونک خطاب کیااورنومنتخب سینیٹرزکومبارکباددی ۔جشن میں شریک ایم کیوایم کے ہزاروں کارکنان نے بلوچی ، سندھی ، پشتون اورپنجابی ثقافتی دھنوں اور دھول کی تھاپ اور تنظیمی ترانوں پرکارکنان نے والہانہ رقص کیااوراپنی خوشی کابرملا اظہارکرتے ہوئے قائدتحریک الطا ف حسین اورتمام نومنتخب سینیٹرزکودل کی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کی
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
05 Mar 2015
میں پاکستان کیلئے ایک اثاثہ ہوں، خدا کیلئے مجھے اپنا دشمن سمجھنے کے بجائے میری صلاحیتوں سے فائدہ اٹھائیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم سچے محب وطن پاکستانیوں کی جماعت ہے جو پاکستان کو خوشحال اور ترقی یافتہ دیکھنا چاہتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینیٹ کے الیکشن میں ایم کیوایم کی کامیابی کے موقع پر نائن زیروعزیزآباد پر ایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا جو سینیٹ کے انتخابات میں ایم کیوایم کے امیدواروں کی کامیابی اورجناب الطاف حسین کی صاحبزادی افضاء الطاف کی سالگرہ کی مبارکباددینے کیلئے جمع ہوئے تھے ۔ جناب الطاف حسین نے نومنتخب سینیٹرز محترمہ نکہت مرزا حنا، محترمہ خوش بخت شجاعت ، بیرسٹرمحمدعلی سیف اور میاں عتیق شیخ سمیت تمام شرکاء کو ایم کیوایم کے سینیٹرز کی کامیابی اور افضاء الطاف کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہاکہ
تصاویر
وڈیو حصہ اؤل
وڈیو حصہ دوئم
Read More
Posted on:
05 Mar 2015
...
676
677
678
679
680
681
682
683
684
685
686
687
688
689
690
...
News
6841
to
6850
of
13615
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us