Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ناظم آباد میں مسجد کے باہر تعینات دو پولیس اہلکاروں پر نامعلوم دہشت گردوں کے حملے اور ان کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ناظم آباد میں مسجد کے باہر تعینات دو پولیس اہلکاروں پر نامعلوم دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور دونوں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
Read More
Posted on:
18 Jan 2015
مکالمے میں شریک علما ء کرام ؍ مشائخ عظام و دیگر مذاہب کے رہنماؤں اور میڈیا پرسنز کی جناب الطاف حسین سے گفتگو
ایم کیو ایم کے زیر اہتمام ہفتہ کے روز لال قلعہ گراؤنڈ ،عزیز آباد میں مکالمہ ’’ دنیا کی بدلتی ہوئی صورتحال اور اتفاق بین المذاہب ‘‘پر جناب الطاف حسین نے خصوصی گفتگو کی اور شرکاء مجلس کو موجودہ صورتحال میں اتحاد و اتفاق بین المذاہب کے مختلف پہلوں سے روشناس کرایا ۔ اس موقع پر شرکا ء نے جناب الطاف حسین سے خصوصی گفتگو کرتے کی اور انہیں اپنے خیالات سے آ گاہ کیا اس موقع پر جناب الطاف حسین سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ سراج الحق قادری نے جناب الطاف حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب الطاف حسین صرف ایم کیوا یم کے قائد نہیں رہے بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے قائد بن گئے ہیں
Read More
Posted on:
17 Jan 2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام منعقدہ مکالمے میں وفودکے ہمراہ شرکت کرنے والے اکابرین کے نام
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ہفتے کی شام لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں’’دنیاکی بدلتی صورتحال اوراتفاق بین المذاہب‘‘کے عنوان سے منعقدہ مکالمے میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے اکابرین میں ممتازعالم دین سینیٹر علامہ تنویرالحق تھانوی،مولاناحسین مسعودی،مولاناحنیف میمن،علامہ اکرام حسین ترمذی،مولانازین العابدین،مولانایاسین افغانی، مولانامحمدمسکین،مولانامحمدشمیم،مولانافیروزالدین رحمانی،ارمان ارشدچشتی،سیدیعقوب علی شاہ،علامہ سجادحسین بخاری،علامہ اظہرحسین نقوی،علامہ علی عرفان عابدی، علامہ عباس کمیلی، علامہ باقر حسین زیدی، مولانا پیررفیق حسین،مطلوب اعوان،علامہ امیراظہرحسین نقوی،علامہ وقارحسین تقوی، پیرمختارحسین صدیقی القادری، ڈاکٹرعامرعبداللہ محمدی
Read More
Posted on:
17 Jan 2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام لال قلعہ گراؤنڈ میں’’دنیاکی بدلتی صورتحال اوراتفاق بین المذاہب‘‘کے عنوان سے مکالمہ کاانعقاد؍مجموعی خبر
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ہفتے کی شام لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں’’دنیاکی بدلتی صورتحال اوراتفاق بین المذاہب‘‘کے عنوان سے خصوصی مکالمے کاانعقادکیاگیاجس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے اکابرین،کرسچن مذہب کے بشپ اورفادرز،ہندومذہب کے مہاراج ،سکھ گہیان،دانشور،تجزیہ نگار،کالم نویس،انیکرز،صحافی ،پروفیسرز، ڈاکٹرز،انجینئرزاورزندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرادنے اپنے وفودکے ہمراہ خصوصی طورپر شرکت کی۔
Read More
Posted on:
17 Jan 2015
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی نظم ’’آرمی پبلک اسکول پشاورکے معصوم شہیدوں کی پکار‘‘سانحہ پشاورکی ترجمانی ہے اورماؤں کے دلوں کی آوازہے،علمائے کرام کااظہارخیال
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے 16دسمبر2014ء کوپشاورکے آرمی پبلک اسکول میں درندہ صفت دہشت گردوں کی دہشت گردی کانشانہ بننے والے معصوم بچوں،اساتذاکرام کی شہادت کوایک ماہ مکمل ہونے پر16،جنوری2015ء کو’’آرمی پبلک اسکول پشاورکے معصوم شہیدوں کی پکار‘‘لکھی گئی اپنی نظم ہفتے کی شام ایم کیوایم کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں’’دنیاکی بدلتی صورتحال اوراتفاق بین المذاہب‘‘کے عنوان سے مکالمے میں علمائے کرام ،اینکرپرسن،دانشور،کالم نگار،تجزیہ نگار اورمختلف مذاہب کے ماننے والے شرکاء کوپڑھ کرسنائی۔انہوں نے کہاکہ میں نہ توشاعرہوں نہ ادیب ہوں۔اس موقع پرمکالمے میں شریک علمائے کرام کی آنکھیں نم ہوگئی
Read More
Posted on:
17 Jan 2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام منعقدہ مکالمے میں شریک علمائے کرام کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طورپرمنظور
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ایم کیوایم کے زیراہتمام ’’دنیاکی بدلتی صورتحال اوراتفاق بین المذاہب‘‘کے عنوان سے منعقدہ مکالمے میں شریک علمائے کرام متفقہ طوپرقراردادپیش کی گئی جسے تمام شرکاء نے ہاتھ فضاء میں بلندکرکے متفقہ طورپرمنظورکیاقراردادکی
Read More
Posted on:
17 Jan 2015
میڈیاہاؤسز میٹروون نیوزسے اظہاریکجہتی کامظاہرہ کرتے ہوئے اس کانشریاتی لائنس منسوخ کرنے کے خلاف آوازاٹھائیں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے زیراہتمام مکالمے کے توسط سے ایک بارپھروزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف سے مطالبہ کیاہے کہ غریب ملازمین کے روزگارکوبچانے کے لئے میٹرو ون نیوزچینل کانشریاتی لائنس بحال کیاجائے۔
Read More
Posted on:
17 Jan 2015
ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی ممتازعالم دین سینیٹرتنویرالحق تھانوی سے رکوع پڑھنے کی فرمائش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے زیراہتمام لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہ مکالمہ میں شریک ممتازعالم دین ومذہبی اسکالرسینیٹرتنویرالحق تھانوی کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ تنویرتھانوی صاحب آپ ایک رکوع پڑھیں تاکہ آپ کے والدمحترمہ مولانااحتشام الحق تھانوی کی یادتازہ ہوجائے
Read More
Posted on:
17 Jan 2015
گستاخانہ خاکے کی اشاعت کی مذمت کایہ طریقہ کسی بھی طرح مناسب نہیں کہ اپنے شہروں اورگلیوں میں احتجاج کرکے ایک دوسرے کاقتل کیاجائے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ فرانسیسی میگزین میں گستاخانہ خاکے کی اشاعت انتہائی قابل مذمت عمل ہے لیکن اس کی مذمت کایہ طریقہ کسی بھی طرح مناسب نہیں کہ اپنے شہروں اورگلیوں میں احتجاج کرکے ایک دوسرے کاقتل کیاجائے اوربے گناہ شہریوں کی املاک کونقصان پہنچایاجائے۔یہ عمل سرکاردوعالمؐ سے محبت کااظہار نہیں بلکہ ان کی تعلیمات کے سراسرخلاف ہے۔ یہ ملت اسلامیہ کا المیہ ہے کہ 56 مسلم ممالک کے سربراہان اپنی عیاشیوں ، مفادات اوراپنی اپنی حکومت اور شہنشاہیت برقرار رکھنے میں مست ہیں جس کے باعث ملت اسلامیہ بکھری ہوئی ہے۔انہوں نے ان خیالات کااظہارآج لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ایم کیوایم کے زیراہتمام منعقد کی گئی ایک کانفرنس سے فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کانفرنس کاموضوع ’’ دنیا کی بدلتی صورتحال اور اتفاق بین المذاہب ‘‘ تھا۔
تصاویر
وڈیو حصہ
پہلا
دوسرا
Read More
Posted on:
17 Jan 2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام آج دنیاکی بدلتی ہوئی صورتحال اوراتفاق بین المذاہب کے عنوان سے مکالمہ منقعدکیاجائیگا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام آج مورخہ 17جنوری2015ء ،بروز ہفتہ ،دوپہر 2بجے،لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آبادمیں ’’دنیاکی بدلتی ہوئی صورتحال اور اتفاق بین المذاہب‘‘کے عنوان سے مکالمے کاانعقادکیاجارہاہے
Read More
Posted on:
17 Jan 2015
...
676
677
678
679
680
681
682
683
684
685
686
687
688
689
690
...
News
6871
to
6880
of
13289
Urdu News Archive
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us