Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

زمبابوے کے خلاف ٹی 20 کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں بھی بھرپور کامیابی پرجناب الطاف حسین کی مبارکباد


زمبابوے کے خلاف ٹی 20 کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں بھی بھرپور کامیابی پرجناب الطاف حسین کی مبارکباد
 Posted on: 5/24/2015
زمبابوے کے خلاف ٹی 20 کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں بھی بھرپور کامیابی پرجناب الطاف حسین کی مبارکباد
ٹی20 سیریز میں بہترین کامیابی کھلاڑیوں کی محنت و لگن کا نتیجہ ہے
لندن:۔۔۔24مئی2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لاہور میں دوسرے ٹی 20 کرکٹ میچ میں زمبابوے کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور انتظامیہ اور پوری قوم کو کو دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کی۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ دوسرے ٹی 20 کرکٹ میچ میں ٹیم کی کامیابی کھلاڑیوں کی محنت و لگن کا نتیجہ ہے اگر اسی طرحدل لگا کرکھیلاڑی کھیلتے رہے تو ایک مرتبہ پھر پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلیگی۔

9/30/2024 9:07:38 PM