Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر قوم اور کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قو می موومنٹ کے قا ئد جنا ب الطاف حسین نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیر یز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شا ندار کا میا بی پرقوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے کہاکہ کرکٹ ٹیسٹ سیریزمیں پاکستانی ٹیم کے کپتان اور کھلاڑیوں نے دلجمعی کے ساتھ کھیلا اور زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کے باعث 10سال بعد پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی حاصل کی جو کہ ملک و قوم کیلئے خوش آئند ہے
English
Read More
Posted on:
07 Jul 2015
ایف آئی اے کوسندھ میں اضافی اختیارات دینے کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ کا بیان جراتمندانہ اورسوفیصددرست ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ کے اس بیان کوجراتمندانہ اورسوفیصددرست قراردیاہے جس میں وزیراعلیٰ سندھ نے ایف آئی اے کوسندھ میں اضافی اختیارات دینے کوسندھ پرحملہ اورزیادتی قراردیاہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیوایم وزیراعلیٰ سندھ کے اس جرات مندانہ مؤقف کی بھرپورتائید کرتی ہے
English
وڈیو
Read More
Posted on:
06 Jul 2015
قائد ایم کیوایم الطاف حسین اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین اوراسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو میں ملک بالخصوص سندھ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔جناب الطاف حسین نے اسپیکرسندھ اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ رینجرز کی جانب سے صوبہ سندھ میں جرائم پیشہ عناصر کے بجائے صوبے کے عام شہریوں کے خلاف ایکشن کیا جارہا ہے اور بے گناہ شہریوں کو مظالم کا نشانہ بنایا جارہا ہے
وڈیو
Read More
Posted on:
06 Jul 2015
ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کے احتجاج کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرفاروق ستار نے تاجربرادری پربینکوں میں رقوم کی منتقلی پراعشاریہ 6 فیصدودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کی شدید مذمت کی ہے اوراس ظالمانہ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کے احتجاج کی بھرپورحمایت کااعلان کیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹرفاروق ستارنے کہاکہ حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث
Read More
Posted on:
06 Jul 2015
ایم کیو ایم امریکہ کے زیراہتمام سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام، حق پرست سینیٹر خوش بخت شجاعت سمیت امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی شرکت
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے زیراہتمام اٹلانٹا کے شیروڈ بینکویٹ ہال میں سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ افطار ڈنر میں حق پرست سینیٹر خوش بخت شجاعت نے خصوصی طور پر شرکت کی۔اس موقع پر خوش بخت شجاعت نے کہا کہ جناب الطاف حسین پاکستان کے ظالمانہ، متعصبانہ، جاگیردارانہ نظام میں تازہ ہوا کا واحد جھونکا ہیں۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2015
آزادی کے 67سال بعد بھی پاکستان میں مہاجروں کو تیسرے درجے کا شہری سمجھا جاتا ہے۔ ڈاکٹر سلیم دانش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور ایم کیو ایم برطانیہ کے آرگنائزر ڈاکٹر سلیم دانش نے کہا ہے کہ آزادی کے 67سال بعد بھی پاکستان میں مہاجروں کو تیسرے درجے کا شہری سمجھا جاتا ہے۔ قیام پاکستان کے لئے اپنا تن ، من ، دھن قربان کرنے والے مہاجروں کی حب الوطنی کو آج بھی شک و شبہ کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2015
ایم کیوایم کسی ملک سے کوئی پیسہ یامدد نہیں لیتی۔الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ہم پاکستان بنانے والے ہیں اورہم پاکستان کوسلامت دیکھناچاہتے ہیں لیکن کراچی آپریشن کی آڑ میں ہمیں ریاستی مظالم کانشانہ بنایاجارہاہے اورہم پر انڈیاسے تعلق اوراس سے پیسہ لینے کابہتان لگایاجارہاہے۔انہوں نے واضح اوردوٹوک الفاظ میں کہاکہ ایم کیوایم کسی ملک سے کوئی پیسہ یامدد نہیں لیتی۔انہوں نے ان خیالات کااظہارآج شام لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں خواتین اوربزرگ کارکنوں کے اجلاس سے فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
05 Jul 2015
بینکوں کے کھاتے داروں سے اعشاریہ چھ فیصد کٹوتی کے کالے قانون پر تاجر برادری جو بھی لائحہ عمل طے کریگی ایم کیوایم اس کی بھر پور حمایت کریگی، رابطہ کمیٹی کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے بینکوں کے کھاتے داروں سے 0.6فیصد کٹوتی کے کالے قانون پر تاجر برادری جو بھی لائحہ عمل طے کریگی ایم کیوایم اس کی بھر پور حمایت کریگی۔
Read More
Posted on:
05 Jul 2015
عمران خان ایم کیوایم کی فکر کرنے کے بجائے اپنی جماعت میں موجود اختلافات پرتوجہ دیں۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
بی بی سی کے خلاف عدالت جاناہے یا نہیں یہ ایم کیوایم کا مسئلہ ہے ،عمران خان اس فکر میں دبلے نہ ہوں۔پوری قوم جانتی ہے کہ الطاف حسین پر الزام لگانے والے عمران خان کس کی فنڈنگ پر سیاست کر رہے ہیں۔ سندھ کے شہری علاقوں کی نمائندہ جماعت کے قائدالطاف حسین پر الزام تراشی ناقابل برداشت ہے
Read More
Posted on:
05 Jul 2015
صرف اورصرف مہاجردشمنی میں ایم کیوایم کوختم کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ ڈاکٹر سلیم دانش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور ایم کیو ایم برطانیہ کے آرگنائزر ڈاکٹر سلیم دانش نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کروڑوں عوام کی نمائندہ جماعت ہے لیکن صرف اورصرف مہاجردشمنی میں ایم کیوایم کوکرش کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ انہوں نے یہ بات ایسٹ لندن میں ایم کیوایم یوکے کے مقامی یونٹ کی جانب سے منعقدہ افطارپارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
05 Jul 2015
...
556
557
558
559
560
561
562
563
564
565
566
567
568
569
570
...
News
5631
to
5640
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us