Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
گلبہار کالونی میں ایم کیوایم کے آفس پر رینجرز کے غیر قانونی چھاپے اور سیکٹر انچارج سمیت 16ذمہ داران و کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں پر حق پرست اراکین قومی اسمبلی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے گلبہار کالونی میں ایم کیوایم کے آفس پر رینجرز کے غیر قانونی چھاپے اور سیکٹر انچارج سمیت 16ذمہ داران و کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ رینجرز کی چھاپہ مار کارروائی ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کو رضاکارانہ طور پر زکوٰۃ ، فطرے اور عوامی عطیات سے روکنے کی مذموم کوشش اور اسے بھتہ کا نام دیکر ایم کیوایم کو بدنام کرنے کی ایک او رگھناؤنی سازش کا حصہ قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
02 Jul 2015
ہمارے باپ بھائی پیشہ وارمجرم نہیں اورنہ ہی الطاف حسین بھائی کاساتھ دیناجرم ہے،گرفتارکارکنان کی خواتین اہل خانہ
ناظم آبادگلبہارعوامی رابطہ مہم کے دوران رینجرزاہلکاروں کے چھاپے میں گرفتارہونے والے ناظم آبادگلبہارسیکٹرکمیٹی انچارج ،جوائنٹ سیکٹرانچارج واراکین سمیت 16کارکنان کی خواتین اہل خانہ نے کہاہے کہ ہمارے باب بھائی پیشہ وارمجرم نہیں اورنہ ہی الطاف حسین بھائی کاساتھ دیناجرم ہے،ہم مہاجروں کے ساتھ یہ سب کچھ کیوں کیاجارہاہے اس ظلم و ستم کے خلاف کوئی آوازاٹھانے والانہیں
Read More
Posted on:
02 Jul 2015
گلبہار کالونی میں ایم کیوایم کے سیکٹر آفس پر چھاپے میں گرفتار کئے جانے والوں کی تعداد 16 ہے
بدھ کی شب کراچی کے علاقے گلبہارکالونی میں ایم کیوایم ناظم آبادگلبہارسیکٹر کے آفس پر رینجرزکے چھاپے میں گرفتارکئے جانے والوں کی تعداد16ہے جن میں سیکٹرانچارج زبیر اشرف،جوائنٹ سیکٹرانچارجز شاکررضااورحامد ، دویونٹ انچارجزاورکارکنان شامل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گلبہار کالونی کے علاقے پیتل گلی میں واقع سیکٹرآفس پر افطار کرنے کے بعدعوامی مسائل کے حل اورفلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کیلئے زکوٰۃ فطرے کے عطیات جمع کرنے کے سلسلے میں ایم کیوایم کے
Read More
Posted on:
02 Jul 2015
وزیراعظم نوازشریف نے دورہ ء کراچی میں شہرکے بنیادی مسائل سے جس طرح عدم دلچسپی کا اظہار کیاہے اس سے کراچی کے عوام کوشدیدمایوسی ہوئی ہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے اپنے دورہ ء کراچی میں شہرکے بنیادی مسائل سے جس طرح عدم دلچسپی کا اظہار کیا ہے اس سے کراچی کے عوام کوشدیدمایوسی ہوئی ہے
Video
Read More
Posted on:
01 Jul 2015
سنیئرصحافی وتجزیہ نگارانصارعباسی کے بڑے بھائی اعجازاحمدعباسی کے انتقال پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سنیئرصحافی اورمعروف تجزیہ نگارانصارعباسی کے بڑے بھائی اعجازاحمدعباسی کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
01 Jul 2015
قائدتحریک جناب الطا ف حسین کی جانب سے جنوبی پنجاب زون کے تحت ایم کیوایم جنوبی پنجاب کے کارکنان معززینِ شہر اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے اعزازمیں افطارڈنرکااہتمام
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی جانب سے جنوبی پنجاب زون کے تحت حسن پروانہ کالونی آفس ایم کیوایم جنوبی پنجاب کے ذمہ داران،کارکنان ،معززینِ شہر اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے اعزازمیں افطارڈنرکااہتمام کیاگیا
Read More
Posted on:
01 Jul 2015
ایم کیوایم ایک محب وطن جماعت ہے ،اس کوطاقت کے ذریعے کچلنے کاعمل کسی طرح بھی جائزنہیں۔ ڈاکٹر سلیم دانش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور ایم کیو ایم یوکے کے آرگنائزرڈاکٹر سلیم دانش نے کہا ہے کہ ایم کیوایم ایک محب وطن جماعت ہے اوراس کوطاقت کے ذریعے کچلنے کی کوشش کرنااور اس کا میڈیا ٹرائل ملک کوعدم استحکام سے دوچارکرنے کے مترادف ہے
Read More
Posted on:
01 Jul 2015
ظلم وجبر کے ذریعے ایم کیوایم کوکمزورکرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ظلم وجبر کے ذریعے ایم کیوایم کوکمزورکرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں لیکن انشاء اللہ ماضی کی طرح یہ سازشیں بھی ناکامی سے دوچارہوں گی اورمجھے اللہ تعالیٰ کی ذات سے امیدہے کہ وہ تحریک کواس امتحان میں بھی سرخروفرمائے گا۔ انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر ایم کیوایم کے رہنماعامرخان کی رہائی کے موقع پر تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داروں اورکارکنوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہی ۔
English
وڈیو
Read More
Posted on:
30 Jun 2015
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پنجاب ہاؤس لاہور میں کارکنان اور صحافی حضرات کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیو ایم پنجاب ہاؤس واقع نیومسلم ٹاؤن لاہور میں کارکنان اور صحافی حضرات کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔ افطار ڈنر میں رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی ، سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کی رکن بسمہ آصف سکھیرا، صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے انچارج ارشاد احمد ظفیر ، صدر پنجاب و حق پرست سینیٹر میاں عتیق ، اراکین ایڈہاک کمیٹی ، متحدہ سوشل فورم ، شعبہ خواتین ، ضلعی صدور و اراکین کمیٹی سمیت مختلف ٹی وی چینلز و اخبارات کے صحافی حضرات و مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی
تصاویر
Read More
Posted on:
30 Jun 2015
میٹروپولیٹن پولیس کی وضاحت کے بعد ایم کیوایم کامیڈیاٹرائل بندہوجاناچاہیے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے طارق میرکے حوالے سے میٹروپولیٹن پولیس کی وضاحت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پولیس کی اس وضاحت کے بعداصولی طورپراس حوالے سے ایم کیوایم کامیڈیاٹرائل بندہوجاناچاہیے۔
English
Read More
Posted on:
30 Jun 2015
...
556
557
558
559
560
561
562
563
564
565
566
567
568
569
570
...
News
5661
to
5670
of
13234
Urdu News Archive
CLOUDS OF WAR HOVER OVER PAKISTAN — ALTAF HUSSAIN URGES NATIONAL UNITY
...
27 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
Altaf strongly Condemns Attack, Urges Peace, Unity in Wake of Kashmir
...
23 Apr 2025
This great loss is not only for the Church, Christian Community but al
...
21 Apr 2025
Who is Responsible for Pakistan’s Economic Deterioration and the Decl
...
18 Apr 2025
Altaf Hussain Smells A Scheme of Renewed Ethnic Conspiracy in Karachi,
...
13 Apr 2025
Altaf Demands Immediate Release of MQM activists: Urges Dialogue Over
...
12 Apr 2025
Hyderabad Crackdown Sparks Outrage Following Peaceful Protest Over Ind
...
11 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us