Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیو ایم کی جانب سے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں بلدیاتی امیدواران کے انٹرویز کا سلسلہ جاری ہے
Posted on: 10/1/2015
ایم کیو ایم کی جانب سے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں بلدیاتی امیدواران کے انٹرویز کا سلسلہ جاری ہے
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اور سی ای سی کے اراکین نے حق پرست بلدیاتی امیدواران کے کوائف کی جانچ کی اور انٹرویوز کئے
کراچی ۔۔۔ 01 اکتوبر 2015ء
حالیہ بلدیاتی انتخابات برائے سال 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے حق پرست بلدیاتی امیدواران کے انٹرویوز کئے جارہے ہیں۔ ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے اراکین نے حق پرست بلدیاتی امیدواران کے کوائف کی جانچ کی اور انٹرویوز کررہے ہیں اور میرٹ پر پورا اترنے والے بلدیاتی امیدواران کی فہرستیں مرتب کررہے ہیں۔لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین عبدالحسیب،امین الحق،عارف خان ایڈووکیٹ، عبدلقادر خانزادہ، مطیع الرحمن، اقبال مقدم،کمال ملک،رضوان بابر، ریحانہ نسرین اور رزین مجید نے نامزد کئے گئے بلدیاتی امیدواران کے انٹریوز لئے اور بلدیاتی امیدواران کی فہرست کو حتمی شکل دی۔
7/28/2025 1:23:29 AM
بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبی
...
23 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 14 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
22 Jul 2025
بریکنگ: ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی ہیلتھ اپ
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات ک
...
21 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی دوسری ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
21 Jul 2025
لندن کےاسپتال میں آج بھی ایم کیوایم کے کئی کارکنوں نے بانی وقائد جناب
...
21 Jul 2025
MQM ساؤتھ افریقہ کےکارکنوں کی جانب سےقائدتحریک جناب الطاف حسین کےلئے
...
21 Jul 2025
جناب الطاف حسین ہمارے مسیحا ہیں، وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود ہمیں س
...
21 Jul 2025
مانچسٹریونٹ کے سیکریٹری نشرواشاعت محمد مرتضی علی اور PIB سیکٹر کے وف
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 12 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ: 20
...
20 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us