Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے تحت جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں 26دسمبر 2015بروز ہفتہ بعد نمازعشاء جناح گراؤنڈ آباد میں پرنور محفل ذکر مصطفےٰ ﷺ کا انعقاد کیاجائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 26دسمبر 2015بروز ہفتہ بعد نمازعشاء جناح گراؤنڈ آباد میں پرنور محفل ذکر مصطفےٰ ﷺ کا انعقاد کیاجائے گا جس میں ملکی و بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں حضرات بارگاہِ رسالت ﷺ میں ہدیہ نعت پیش کریں گے
Read More
Posted on:
25 Dec 2015
ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروپر کرسمس کے سلسلے میں منعقد ہ پروگرام کے شرکاء سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کا خطاب
معزز حاضرین ۔۔۔خواتین و حضرات ۔۔۔بچےِ بچیو! گڈایوننگ(Good Evening ) آپ سب کو کرسمس عید مبارک ہو۔۔۔آپ لوگوں نے جتنی بھی تعلیم حاصل کی ہے۔۔۔ جتنا پڑھا لکھا ہے ۔۔۔یا تاریخ کے حوالہ سے ریسرچ کرکے جتنی(Authentic) فلمیں بنی ہیں وہ آپ نے دیکھی ہونگیں۔۔۔ کیا ان فلموں میں آپ نے حضرت عیسیٰ روح اللہ کے معجزات نہیں دیکھے۔۔۔؟ کیا آپ نے نہیں پڑھا ، نہیں سنا کہ ایک آدمی جوبصارت سے محروم تھا اور دیکھ نہیں سکتا تھا ۔۔۔ یسوع مسیح ؑ نے اس کی آنکھوں پر ہاتھ لگایاتو اس کی بینائی واپس آگئی۔۔۔اسی طرح کیا آپ نے نہیں سنا کہ ایک گھر میں نوجوان لڑکی کا انتقال ہوگیا۔۔۔اس لڑکی کے گھروالے رورہے تھے۔۔۔ مائیں، بہنیں بین کررہی تھی۔۔۔حضرت یسوع مسیح ؑ نے جب وجہ معلوم کی تو پتہ لگا کہ ان کی جوان لڑکی مرگئی ہے۔۔۔ جوبڑی پیاری بچی تھی اور گھر والوں سے اس کا مرنا برداشت نہیں ہورہا ہے۔۔۔ یسوع مسیح ؑ کھڑے ہوئے ۔۔۔ آپ نے اللہ تعالیٰ سے لو لگائی اور بچی کی زندگی کی دعا مانگی ۔۔۔تو معجزہ رونما ہوگیا کہ جس گھر میں تھوڑی دیر پہلے لوگ رورہے تھے ۔۔۔وہ حیرت زدہ وہوگئے کہ مرنے والی لڑکی مسایا کے معجزے سے دوبارہ زندہ ہوگئی
Read More
Posted on:
25 Dec 2015
شہر بھر میں نکلنے والے عاشقان مصطفے ﷺ کے مرکزی جلوسوں میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ، حق پرست اراکین اسمبلی کی شرکت
جشن عید میلا د النبی ﷺ کے سلسلے میں شہر بھر میں نکلنے والے عاشقان مصطفے ﷺ کے مرکزی جلوسوں میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین عارف خان ایڈوکیٹ، عادل خان،محمد حسین، عبدالقادرخانزادہ،نامزدمیئرکراچی وسیم اختر،ڈپٹی میئر ارشد بوہرہ، حق پرست اراکین اسمبلی مزمل قریشی، ریحان ہاشمی،محمد دلاور ، عبد اللہ ، انور ضا ،سی ای سی کے رکن علی ، متحدہ علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد و ارکین نے شرکت کی
Read More
Posted on:
24 Dec 2015
تمام امت مسلمہ کو خاتم الانبیا، سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفےٰؐکے یوم ولادت پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے تمام امت مسلمہ کوخاتم الانبیا، سرکاردوعالم حضرت محمدمصطفےٰ ؐ کے یوم ولادت کی دلی مبارکبادپیش کی ہے ۔ عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پراپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ربیع الاول کامہینہ مبارک اور مقدس مہینہ ہے جس میں نبی آخرالزماں حضرت محمدمصطفےٰؐ اس دنیا میں تشریف لائے۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2015
ایم کیوایم اقلیتی امور کے انچارج منوہر لعل ودیگر کے ہمراہ کیتھولک ڈائسیس کے بشپ جوزف کوٹس ،سینیٹ چرچ(بشپ ہاؤس) صدر کراچی اورپاکستان کے بشپ صادق ڈئینل ااور چرچ کے انتظامیہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
مسیحی برداری کے مذہبی تہوار ’’کرسمس ‘‘کے موقع پر ایم کیوایم اقلیتی امور کے انچارج منوہر لعل ، جوائنٹ گردھاری لعل دیگر کے ہمراہ کیتھولک ڈائسیس کے بشپ جوزف کوٹس ،سینیٹ چرچ(بشپ ہاؤس)صدر کراچی اورپاکستان کے بشپ صادق ڈئینل ااور چرچ کے انتظامیہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے کرسمس کی مبارکباد پیش کی
Read More
Posted on:
24 Dec 2015
قائداعظم نے برصغیرکے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کے حصول کیلئے جوجدوجہدکی وہ تاریخ کاحصہ ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کو بانی ء پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے خوابوں کے مطابق ایک لبرل اورفلاحی ریاست بناکرہی قیام پاکستان کے اصل مقاصدحاصل ہوسکتے ہیں۔ قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ قائداعظم محمدعلی جناح نے برصغیرکے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کے حصول کیلئے جوجدوجہدکی وہ تاریخ کاحصہ ہے جسے فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2015
ہمیں آج امن، بھائی چارے اور مذہبی رواداری کی پہلے سے زیادہ اشد ضرورت ہے، وسیم اختر
دسمبر کرسمس کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ المعروف نائن زیرو پر ہر سال کی طرح
امسال بھی کرسمس ڈے منایا گیا اور کیک کاٹا گیا۔ کرسمس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ماؤں،بہنوں، بزرگوں، نوجوانوں اور بچوں بچیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
تصاویر
Read More
Posted on:
24 Dec 2015
جشن عید میلا د النبی ﷺ کے موقع پر شہر سے برآمد ہونے والے جلوسوں کی گزرگاہوں پر ایم کیوایم کے تحت استقبالیہ کیمپوں کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام جشن عید میلا د النبی ﷺ کے موقع پر شہر بھر سے نکلنے والے جلوسوں کی گزرگاہوں پر استقبالیہ کیمپوں کا انعقاد کیا گیا اورجلوسوں کے شرکاء میں شربت ،ٹھنڈا پانی اور لنگربھی تقسیم کیا گیا ۔ایم کیوایم کے تحت جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر برآمد ہونے والے جلوسوں کیلئے شہر میں 6مقامات پر مرکزی استقبالیہ کیمپوں کا انعقاد کیا گیا تھا جو ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں ایم کیوایم برنس روڈ سیکٹر کے زیراہتمام اللہ والی چورنگی ، رنچھوڑ لائن سیکٹر کے زیراہتمام دل پسند سوئٹس،
تصاویر
Read More
Posted on:
24 Dec 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی پاکستان سمیت دنیابھرمیں آبادمسیحی عوام کو کرسمس کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیابھرمیں آبادمسیحی عوام کو کرسمس کی دلی مبارکباد پیش کی۔کرسمس کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے تمام مسیحی بھائیوں،ماؤں،بہنوں، بزرگوں، نوجوانوں اوربچوں کوکرسمس کی مبارکبادپیش کی اوران سے کہاکہ وہ کرسمس کے موقع پر اپنی عبادات اورخصوصی دعاؤں میں دنیامیں قیام امن، پاکستان کی سلامتی واستحکام اورترقی وخوشحالی کیلئے دعائیں کریں
Read More
Posted on:
24 Dec 2015
خلق خدا کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے
ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروپر کرسمس کے سلسلے میں منعقد ہ پروگرام کے شرکاء سے
قائد تحریک جناب الطاف حسین کا خطاب
Read More
Posted on:
23 Dec 2015
...
481
482
483
484
485
486
487
488
489
490
491
492
493
494
495
...
News
4811
to
4820
of
13678
Urdu News Archive
Whenever the Pakistan People's Party faces challenges, it tends to pla
...
11 Aug 2026
Do not intimidate Muhajirs regarding the matter of new provinces, admi
...
08 Aug 2026
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us