Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
لاڑکانہ میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں منعقدہ ایم کیوایم کے جلسہ عام کے پولیس کی جانب سے محاصرے ،منتظمین سے بدتمیزی اور خوف وہراس پھیلانے پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بلدیاتی الیکشن 2015ء کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیرا ہتمام لاڑکانہ کے سپنا لان میں منعقدہ جلسہ عام میں پولیس کے محاصرے ، جلسہ گاہ کے منتظمین سے بدتمیزی ، موبائل فون چھیننے اور خوف وہراس پھیلانے کی شدید مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
29 Oct 2015
مخالفین بلدیاتی الیکشن میں متحدہ کے خلاف ایڑی چوٹی کا زور لگالیں لیکن ان کی حسرتیں ناکام رہیں گی
متحدہ قومی موومنٹ کی کامیابی سے خوفزدہ جماعتیں صرف ایم کیو ایم کی دشمن نہیں بلکہ غریب عوام کی دشمن ہیں جو نہیں چاہتیں کہ کسی بھی طرح غریب عوام کا مورال بلند ہو،انہیں سہولیات میسر ہو اور ان کے مسائل حل ہوں اسی لئے متحدہ کی راہ میں روڑے اٹکانے کے لئے سیاسی گٹھ جوڑ کر رہی ہیں لیکن وہ یاد رکھیں متحدہ کے خلاف ایڑی چوٹی کا زور لگالیں لیکن ان کی حسرتیں ناکام رہیں گی
Read More
Posted on:
29 Oct 2015
ایم کیو ایم کی سینئر کارکن محترمہ ناہید فاطمہ کی والدہ سروری بیگم کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی سینئر کارکن محترمہ ناہید فاطمہ کی والدہ سروری بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے محترمہ ناہیدبیگم سمیت تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑ ی میں مجھ سمیت ایم کیوا یم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
Read More
Posted on:
29 Oct 2015
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ایم کیوا یم کی سینئر کارکن محترمہ ناہید فاطمہ کی والدہ سروری بیگم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کی سینئر کارکن ناہید فاطمہ کی والدہ سروری بیگم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے محترمہ ناہیدفاطمہ اور تمام سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے۔ (آمین)
Read More
Posted on:
29 Oct 2015
سندھ کے غریب ہاریوں کی قسمت اس وقت تک نہیں بدل سکتی جب تک وہ اپنی صفوں سے قیادت کو منتخب کرکے ایوانوں میں نہیں بھیجیں گے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سندھ کے غریب ہاری ، کسانوں اور محنت کشوں کی قسمت اس وقت تک نہیں بدل سکتی جب تک وہ شہری علاقوں کی طرح جاگیرداروں اوروڈیروں کے بجائے اپنی صفوں سے تعلیم یافتہ ، ایماندار اور بہادر قیادت کو منتخب کرکے ایوانوں میں نہیں بھیجیں گے ۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز بلدیاتی الیکشن مہم کے سلسلے میں سکھر،گھوٹکی، خیرپور، لاڑکانہ، قمبرشہداد کوٹ،شکارپور، کشمور اورجیکب آباد میں ہونے والے عوامی اجتماع سے وڈیو لنک کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہی۔ عوامی اجتماعات میں ایم کیوایم کے ذمہ داروں ،کارکنوں اور ہمدردوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔اس موقع پر سندھی نوجوانوں کا جوش وخروش قابل دید تھا۔اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ
تصاویر
Read More
Posted on:
29 Oct 2015
اسلامی جمعیت طلبہ کے غنڈہ عناصر کی جانب سے جامعہ کراچی میں طالبات پر تشدد کرنا انتہائی افسوس ناک عمل ہے۔ علی مصطفی
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام جامعہ کراچی میں طالبات کے کرکٹ کھیلنے کے دوران اسلامی جمعیت طلبہ کے غنڈہ عناصر کی جانب سے طالبات پر تشدد کئے جانے کے افسوس ناک واقعہ کے خلاف کراچی پریس کلب پر طلبہ و طالبات کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا اورتشددکانشانہ بننے والی طالبات سے دلی ہمدردی کااظہارکیاگیا
Read More
Posted on:
29 Oct 2015
جناب الطاف حسین نے غریب و متوسط طبقے کے عوام کو اسمبلیوں میں بھیج کر ثابت کردیا کہ آنے والے وقت میں غریب ومتوسط طبقے کے عوام کی حکمرانی ملک پر قائم ہوگی ، رابطہ کمیٹی رکن محترمہ ذرین مجید
بلد یا تی الیکشن 2015کے انتخا با ت سکھر میں حق پرستو ں کی کا میا بی غر یب و متو سط طبقے کے مظلو م عوام کی حکمر انی کی نو ید دے رہا ہے اور قا ئد تحر یک محتر م جنا ب الطا ف حسین بھائی ملک کے وا حد لیڈر ہیں جنہو ں نے اپنی سا ری زندگی غر یب عوام کے حصول کی جد و جہد میں لگا دی اور غر یب عوام کو ملک کے ایو انو ں میں بھیج کر ثا بت کر دیا کے آنے والا وقت میں غر یب و متو سط طبقے کے عوا م کی حکمر انی قا ئم ہو گی۔
Read More
Posted on:
29 Oct 2015
کسی بھی جماعت کیلئے ایم کیوایم جیسی عوامی تحریک سے موازنہ کرنا قابل فخر بات ہے، گلفراز خٹک
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک نے ایم کیوایم کے حوالہ سے عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کسی بھی جماعت کیلئے ایم کیوایم جیسی عوامی تحریک سے موازنہ کرنااس جماعت کیلئے قابل فخر بات ہے
Read More
Posted on:
29 Oct 2015
معروف شاعر اور پریس کلب کراچی کے صدر فاضل جمیلی کے والد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف شاعر اور پریس کلب کراچی کے صدر فاضل جمیلی کے والد محمد فرمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
29 Oct 2015
گلستان جوہر کی جھونپڑیوں میں آتشزدگی کے باعث 3افراد کے جاں بحق اورمتعددافراد کے جھلس کر زخمی ہونے پررابطہ کمیٹی کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گلستان جوہر بلاک نمبر 2میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی کے واقعہ میں 3افراد کے جاں بحق اور متعددافراد کے جھلس کر زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
29 Oct 2015
...
481
482
483
484
485
486
487
488
489
490
491
492
493
494
495
...
News
4881
to
4890
of
13286
Urdu News Archive
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us