Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ممتازسینئر صحافی سمیع ابراھیم پر واشنگٹن میں دہشت گردوں کے حملہ پر ایم کیوایم کے قائم مقام کنوینر ندیم نصرت کی مذمت
متحدہ قومی مومنٹ کے قائم مقام کنوینزندیم نصرت نے ممتازسینئر صحافی سمیع ابراھیم پر پاکستانی ایمبیسی واشنگٹن میں دہشت گردوں کے حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
21 Oct 2015
کراچی کا پانی چوری کرکے غیرقانونی طریقے سے پانی فروخت کیا جارہا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ کراچی میں ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت کراچی کاپانی چوری کیاجارہاہے اور غیرقانونی طریقے سے پانی فروخت کیاجارہاہے جس کی وجہ سے شہر میں پانی کابحران شدیدسے شدیدترہوتاجارہاہے۔اپنے ایک بیان میں ربطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم کی سٹی گورنمنٹ کے دورمیں کراچی میں پانی کاکوئی مسئلہ نہیں تھا بلکہ حق پرست قیادت نے لیاری اورکراچی کے دیگر قدیم علاقوں تک کے کئی دہائیوں پرانے پانی کے مسئلے کوحل کردیاتھا
Read More
Posted on:
21 Oct 2015
روزنامہ ایکسپریس اخبار کے رپورٹر عمیر علی انجم اور عامر خان کی علالت پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش اور دعا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ملک کے معروف روزنامے ایکسپریس کے رپورٹر عمیر علی انجم کی علالت اوررپورٹر عامر خان کے ایکسیڈنٹ پر تشویش کا اظہار کیاہے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے دونوں افراد سے دلی ہمدردی
Read More
Posted on:
21 Oct 2015
الطاف حسین کی نہ مانو۔۔۔۔۔۔اب بھگتو ۔۔۔۔تحریر:طارق جاوید
Read More
Posted on:
20 Oct 2015
جیکب لائن میں ممتازعالم دین اور ایم کیوایم کے سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی کے مدرسہ جامعہ احتشامیہ پر رینجرزکے چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قوی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے جیکب لائن میں ایم کیوایم کے سینیٹراورممتازعالم دین مولاناتنویرالحق تھانوی کے مدرسہ جامعہ احتشامیہ پررینجرزکے چھاپے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے نام پر ایم کیوایم کونشانہ بنایاجارہاہے ، ایم کیوایم کے کارکنوں کو چن چن کرگرفتارکیاجارہاہے ۔حتیٰ کہ ایم کیوایم کے منتخب نمائندوں اوراس سے وابستہ علمائے کرام اورممتازسماجی شخصیات کوبھی انتقا م کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
Read More
Posted on:
20 Oct 2015
ممتاز عالم دین اور ایم کیوایم کے سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی کے مدرسہ جامعہ احتشامیہ پر رینجرز کا چھاپہ ریاستی جبر و ستم کی بدترین مثال ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قوی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی میں ایم کیوایم کے سینیٹراور پاکستان کے جیدعالم دین مولاناتنویرالحق تھانوی کے مدرسہ جامعہ احتشامیہ پررینجرزکے چھاپے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے ریاستی جبروستم کی بدترین مثال قراردیاہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ چند روزقبل رینجرزکے اہلکاروں نے جیکب لائن کے علاقے میں واقع ممتازعالم دین سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی کے مدرسہ جامعہ احتشامیہ پرچھاپہ مارا اور وہاں موجودمفتی فاروق ،دیگر منتظمین اور عقیدتمندوں کے ساتھ بدتمیزی کی اورمولانا تنویر الحق تھانوی کے بارے میں توہین آمیزکلمات اداکئے ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
20 Oct 2015
ایم کیو ایم نے ہمیشہ آزادی صحافت کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کیا، شبیر احمد قائم خانی
ایم کیو ایم نے ہمیشہ آزادی صحافت کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کیاجبکہ آج ایم کیو ایم صحافت کو تجارت بنانے والوں کے خلاف سراپا احتجاج ہے حیدرآباد قائد تحریک جناب الطاف حسین کا قلعہ ہے اور اس کا منہ بالتا ثبوت حیدرآباد پریس کلب کے سامنے ایم کیو ایم کے تحت ہونے والے پرامن احتجاجی مظاہرے میں بڑی تعداد میں حیدآباد کی عوام کی شرکت ہے۔ اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے کے حیدرآباد کی عوام نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا کہ وہ صحافت کو تجارت بنانے والوں کے خلاف ہیں اور حیدرآباد کے عوام بھی ARY چینل نہیں دیکھیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے حیدر آباد پریس کلب
تصاویر
Read More
Posted on:
20 Oct 2015
ایم کیوایم ملک کی چوتھی بڑی سیاسی جماعت ہے اور ملک کا ہر مظلوم فرد اس کا ہمدرد اور اسکا حصہ ہے، محمد حسین
متحد ہ قومی مو ومنٹ کے زیر اہتمام بلد یا تی انتخا بات کے سلسلے میں عوامی را بطہ مہم کا سلسلہ جا ری ہے ۔اس سلسلے میں پیرکے روز ایم کیو ایم کے زیر اہتمام قصبہ علیگڑ ھ بنا رسی محلہ میں بڑی کا رنر میٹنگ ہو ئی جس سے ایم کیو ایم کی را بطہ کمیٹی کے رکن محمد حسین ،ایم کیو ایم سینٹرل ایگز یکٹو کو نسل کے ارکان طا رق جا وید ، احمد سلیم صدیقی ، ایس ایم تنو یر، حق پر ست ارکان قومی اسمبلی اقبا ل قادری محبوب عالم اور رکن صوبائی اسمبلی سیف الدین خا لد سمیت عوام
Read More
Posted on:
20 Oct 2015
وزیر اعظم پاکستان کی امریکی صدر سے ملاقات کے موقع پر وائٹ ہاؤس کے سامنے ایم کیوایم امریکہ کے احتجاجی مظاہرے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
22 اکتوبر کو وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی امریکی صدر باراک اوبامہ سے ملاقات کے موقع پر ایم کیو ایم امریکہ کی جانب سے وہائٹ ہاؤس کے سامنے بڑا احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جائیگا۔ احتجاجی مظاہرے میں ایم کیو ایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کے اراکین، چیپٹر انچارجز، چیپٹر کمیٹی کے اراکین ، مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران سمیت ایم کیو ایم کے کارکنان اور ہمدرد شرکت کریں گے۔ اس سلسلے میں مظاہرے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ہیں اور امریکہ میں آباد مہاجر
Read More
Posted on:
20 Oct 2015
ایم کیوایم کے بیگناہ کارکنان کی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم سرجانی سیکٹر کے جوائنٹ انچارج محمد شاکر خان سمیت رنچھوڑ لائن سیکٹریوسی 5کے کارکن یاسر ،اورنگی سیکٹر یونٹ 118-Bکے کارکنان غلام شبیر اور عدنان کی رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی جانب سے گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کرنے پر مذمت کا اظہار کیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
20 Oct 2015
...
496
497
498
499
500
501
502
503
504
505
506
507
508
509
510
...
News
4951
to
4960
of
13286
Urdu News Archive
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us