ایم کیوا یم حیدرآباد زون کے زیر اہتمام مورخہ 14؍ جنوری 2016ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء باغ مصطفی لطیف آباد نمبر 08 میں محفل ذکر مصطفی ﷺکا انعقاد کیاجائے گا
کراچی ۔۔۔۔13جنوری 2016
متحدہ قومی مومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیوایم حیدرآباد زون کے زیر اہتمام محفل ذکر مصطفیﷺ کا انعقاد کیاجائے گا ۔ محفل ﷺ کا انعقاد مورخہ 14؍ جنوری 2016ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء باغ مصطفی لطیف آباد نمبر 08 میں کیا جائے گا۔ جس میں مشائخ عظام ، ملک بھر کے نامور خطیب اور نعت خواں حضرات شرکت کریں گے ۔ ایم کیوایم کی جانب سے تما م اہلیان حیدرآبادسے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اس بابرکت اورپرنور محفل میں شرکت کریں ۔